ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1261 نئے کیسز

اتوار کے روز 1261 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 951 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 10:23 AM IST

بہار میں کورونا کے 1261 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1261 نئے کیسز

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اتوار کے روز 1261 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 951 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 915 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 8 ہزار 194 نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔ وہیں اس دوران 1314 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: بہاراسمبلی انتخابات : کانگریس مرکزی الیکشن کمیٹی کا اجلاس آج

ریاست بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 93 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.