ETV Bharat / state

بہار میں کورونا کے 1457 نئے کیسز - بہار میں کورونا مریض

ہفتہ کے روز 1457 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 355 ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا کے 1457 نئے کیسز
بہار میں کورونا کے 1457 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 8:53 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز 1457 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 355 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 886 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1622 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت کو جھٹکا: شرومنی اکالی دل نے این ڈی اے سے اتحاد توڑا

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 92 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.