ETV Bharat / state

کورونا: بہار میں 1616 نئے کیسز کی تصدیق - بہار میں کورونا مریض

ہفتہ کے روز 1616 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 66 ہزار 987 ہوگئی ہے۔

کورونا: بہار میں 1616 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: بہار میں 1616 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 9:45 AM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز 1616 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر1 لاکھ 66 ہزار 987 ہوگئی ہے۔ وہیں اب تک اس وائرس سے 861 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ' گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1556 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔'

بہار میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ انفیکشن سے ریکاور ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

بہار میں کورونا سے ریکاوری کی شرح 92 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'ملک میں اتنی کمزور جمہوریت کبھی نہیں رہی'

واضح رہے کہ 'کورونا انفیکشن کی مثبت شرح مستقل طور پر کم ہورہی ہے اور ریکاوری کی شرح میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ جمعہ کے روز بہار کی ریکاوری کی شرح 91.60 فیصد تھی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.