ETV Bharat / state

کانگریس نے اپنے ہی امیدوار کو نااہل قرار دیا

ووٹنگ سے قبل کشن گنج کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما صادق صمدانی نے کانگریس پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر جاوید آزاد کو نا اہل امیدوار بتاکر یہاں کی سیاست ہلچل مچادی ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر نے اپنے ہی امیدوار کو نااہل قرار دیا
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 12:40 PM IST

عام انتخاب 2019 کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج حلقہ نمبر 10 میں 18 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

متعلقہ ویڈیو
ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے گفتگو کے دوران صمدانی نے کہا کہ ڈاکٹر جاوید رکن پارلیمان کے لائق بھی نہیں ہیں، وہ تو ہر بار الیکشن کے وقت بی جے پی بنام کانگریس کی ہوا چلتی ہے، سیاسی طور پر کم سمجھ رکھنے والی کشن گنج کی عوام بی جے پی نہ آجائے اس خوف سے کانگریس کے کسی بھی امیدوار کو جتا دیتے ہیں اور پھر ضلع پسماندہ کا پسماندہ رہ جاتا ہے۔

صادق صمدانی نے کہا کہ ملک آزاد ہوئے 71برس بیت گئے ہیں لیکن سیمانچل خصوصاً کشن گنج کی عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو سینٹر کشن گنج آج بند ہونے کی حالت ہے اس کے لئے سیدھے طور پر یہاں کے اس وقت کے رکن پارلیمان اور یو پی اے 2 کی حکومت ذمہ دار ہے۔

Intro:بہار : عام انتخاب 2019 کے پیش نظر ریاست بہار کے کشن گنج حلقہ نمبر 10 میں آئندہ کل ووٹنگ ہونی ہے. ووٹنگ سے پہلے کشن گنج کانگریس کے سینئر لیڈر صادق سمدانی نے کانگریس امیدوار ڈاکٹر جاوید آزاد کو نا اہل امیدوار بتاکر یہاں کی سیاست گرما دی ہے.
نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران سمدانی نے کہا کہ ڈاکٹر جاوید رکن پارلیمنی کے لائق بھی نہیں ہیں، وہ تو ہر بار الیکش کے وقت بی جے پی بنام کانگریس کی ہوا چلتی ہے، سیاسی طور پر کم سمجھ رکھنے والی کشن گنج کی عوام بی جے پی نہ آجائے اس ڈر سے کانگریس کے کسی بھی امیدوار کو جتا دیتے ہیں اور پھر ضلع پسماندہ کا پسماندہ رہ جاتا ہے.
صادق سمدانی نے کہا کہ ملک آزاد ہوئے 71سال بیت گئے لیکن سیمانچل خصوصاً کشن گنج کی عوام آج بھی کئی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو سینٹر کشن گنج آج بند ہونے کی حالت ہے اس کے لئے سیدھے طور پر یہاں کے اس وقت کے رکن پارلیمنی اور یو پی اے 2 کی سرکار زمدار ہے.
سمدانی نے دیگر سوالات کے بھی بے باکی سے جواب دئیے. دیکھئے دلچسپ متعلقہ ویڈیو.

Body:صادق سمدانی
کانگریس لیڈر، کشن گنج

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.