ETV Bharat / state

نتیش کمار کو انوکھے انداز میں مبارکباد - چھپرا کے رہائشی ریت آرٹسٹ اشوک کمار

چھپرا کے ریت آرٹسٹ اشوک کمار نے ریاست کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو منفرد انداز میں مبارکباد پیش کی ہے۔ اشوک نے ریت پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر بنائی ہے۔

نتیش کمار کو انوکھے انداز میں مبارکباد
نتیش کمار کو انوکھے انداز میں مبارکباد
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 10:32 AM IST

سارن: نتیش کمار کے 7 ویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے کے بعد لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ اس دوران چھپرا کے رہائشی ریت آرٹسٹ اشوک کمار نے اپنے آرٹ ورک کے ذریعہ وزیر اعلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اشوک کمار نے ریت پر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی تصویر بنائی ہے۔

شہر کے معروف ریت آرٹسٹ اشوک کمار نے وزیر اعلی نتیش کمار کی دریائے سریو کے کنارے ریت پر تصویر بنا کر انوکھے انداز میں مبارکباد پیش کی۔ ساتھ ہی اشوک کمار نے بہار حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ بہار میں فنکاروں کو ترقی دی جائے تاکہ فنکاروں کو بھی روزگار مل سکے، حکومت فنکاروں کے لئے بھی کچھ مناسب فیصلہ کرے۔

ویڈیو

اس سے پہلے اشوک کمار بالی ووڈ اسٹار بگ بی ، سونو سوڈ ، چرنجیوی سمیت درجنوں اداکاروں کی آرٹ ورک تیار کرچکے ہیں۔ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ بہت سارے لوگ ان تمام نمونے کو دیکھنے کے لئے جمع ہو رہے ہیں اور اشوک کی تعریف بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.