ETV Bharat / state

Another Lapse In Nitish Kumar's Security: نالندہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سکیورٹی میں چوک - بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سنواد یاترا میں بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ پروگرام میں اچانک دھماکے سے خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہوگیا۔ جس جگہ یہ دھماکہ ہوا وہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے محض 15 فٹ کے فاصلے پر تھا۔ پولیس نے موقع سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ Another Lapse In Nitish Kumar's Security

نالندہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سکیورٹی میں چوک

author img

By

Published : Apr 12, 2022, 6:36 PM IST

نالندہ: بہار کے نالندہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کی سیکورٹی میں بڑی CM Nitish security lapse in Nalanda کوتاہی ہوئی ہے۔ نالندہ میں ان کے پروگرام میں بم پھوڑ دیا گیا۔ یہ واقعہ نتیش کے عوامی ڈائیلاگ پروگرام کے دوران پیش آیا۔ دراصل، وزیر اعلیٰ نتیش کمار 'سمواد پروگرام' CM Nitish Kumar in Nalanda کے تحت سیلاؤ پہنچے تھے۔ وہیں جلسہ گاہ پر پنڈال کے اندر ایک شرپسند نے پٹاخے پھوڑ دیے جس سے بھگدڑ مچ گئی۔ فی الحال ملزم نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نالندہ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سکیورٹی میں چوک

دراصل، نتیش کمار ان دنوں 'جن سمواد یاترا' کے لیے نالندہ کے دورے پر ہیں۔ منگل کو نتیش کمار سلاؤ بلاک کے گاندھی ہائی اسکول میں پہلے سے طے شدہ 'جن سمواد' کے پروگرام میں پہنچے۔ پروگرام میں شرکت کے کچھ ہی دیر بعد ایک نوجوان نے پٹاخے پھوڑ دیے۔ پٹاخہ سی ایم نتیش کمار سے صرف 15 سے 18 فٹ کے فاصلے پر پھوٹا، جس سے پنڈال میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ فی الحال پولیس ملزم کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ 27 مارچ کو بہار کے دارالحکومت پٹنہ سے متصل بختیار پور میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر ایک نوجوان نے اس وقت حملہ کیا جب وزیراعلیٰ کا قافلہ بختیار پور میں ایک مقام پر پھول کا مالا چڑھانے کے لیے رک گیا تھا، اسی دوران ایک شخص نے نتیش کمار پر حملہ کردیا۔ پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر معذور ہے۔ Attack on Nitish Kumar

یہ بھی پڑھیں: Attack on Nitish Kumar: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر حملہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.