ETV Bharat / state

نیتش کمار کی وزرا اور افسران کے ساتھ مٹنگ جاری، اہم فیصلے کا امکان - بہار میں کورونا وبا انتہائی سنگین

بہار میں کورونا وبا انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر گھنٹے ایک شخص ہلاک ہو رہا ہے۔ ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطحی مٹنگ جاری، اہم فیصلے کا امکان

author img

By

Published : Apr 18, 2021, 4:07 PM IST

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19) روز بروز تیزی سے قہر برپا کرتا جا رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں 2.61 لاکھ سے زیادہ نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطحی مٹنگ جاری، اہم فیصلے کا امکان

وہیں، ریاست بہار میں کورونا وبا انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ہر گھنٹے ایک شخص ہلاک ہو رہا ہے۔ ہر روز سینکڑوں کی تعداد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اسی کے پیش نظر وزیراعلٰی نتیش کمار ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس مٹنگ میں ریاست کے کئی اہم وزرا اور اعلیٰ افسران موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار تمام اضلاع کے ڈی ایم اور ایس پی سمیت صحت ملازمین اور اسپتالوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ مٹنگ کے بعد کوئی اہم فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.