ETV Bharat / state

بہار: وزیر اعلیٰ کی ڈی ایم اور ایس پی کے ساتھ جائزہ میٹنگ - ڈی ایم اور ایس کے ساتھ جائزہ میٹنگ

لاک ڈاؤن کے دوران 25 مئی سے گھریلو ایئر لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پٹنہ ایئرپورٹ پر کئی شہروں سے ہوائی جہاز آ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے شیڈول میں حیدرآباد اور امرتسر کے لئے بھی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

بہار: ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ڈی ایم اور ایس کے ساتھ جائزہ میٹنگ

author img

By

Published : May 30, 2020, 2:49 PM IST

ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ڈی ایم اور ایس پی کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی۔ چوتھا لاک ڈاؤن 31 مئی کو ختم ہورہا ہے۔ لاکھوں مہاجر مزدور بہار پہنچ رہے ہیں۔ اجلاس میں ان کے لئے ملازمت اور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے تیار کی گئی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

کورونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر حکومت نے بہار کانٹیجینسی فنڈ سے 809 کروڑ روپئے منظور کرلئے ہیں۔ یہ روپے امدادی کاموں پر خرچ کیے جائیں گے۔

وہیں لاک ڈاؤن کے دوران 25 مئی سے گھریلو ایئر لائن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پٹنہ ایئرپورٹ پر کئی شہروں سے ہوائی جہاز آ رہے ہیں۔ ائیرپورٹ اتھارٹی نے نیا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے شیڈول میں حیدرآباد اور امرتسر کے لئے بھی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بھارتی ریلوے نے بچوں، بوڑھوں، مریضوں اور حاملہ خواتین سے خصوصی ٹرین میں سفر کرنے سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔

یہ اپیل ٹرین میں مریضوں کے سفر کے دوران موت کے واقعات پیش آنے کے بعد کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.