ETV Bharat / state

'شراب کا استعمال تباہی کا باعث' - ضائع

ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے منی گاچھی تھانہ پولیس نے پچھلے کئی مہینوں میں تقریبا 1 ہزار 590 لیٹر غیر قانونی شراب ضبط کی ہیں۔

دربھنگہ:جے سی بی سے گڑھا کھود کر شرابوں کو بہادیا گیا
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 10:19 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST

شراب میں ملکی و غیر ملکی تمام طرح کی شراب تھی، سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال نے دیگر عوام کی موجودگی میں گڑھا کھود کر جے سی بی سے ساری شراب کو ضائع کروایا۔

دربھنگہ:جے سی بی سے گڑھا کھود کر شرابوں کو بہادیا گیا

اس موقع پر سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انچارج آفیسر دربھنگہ محکمہ قانون کے حکم نامہ ملنے کے بعد یہاں شراب ضائع کروایا جا رہا ہے۔

منی گاچھی تھانہ کے تحت 12 معاملے میں ضبط کی گئی تقریبا 1 ہزار 590 لیٹر شراب کو ضائع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضبط کردہ شراب کی مقدار زیادہ تھی اسی لئے جے سی بی مشین سے ضائع کروایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شراب کا استعمال باعث ہوتا ہے‘۔

Intro:دربھنگہ - ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے منی گاچھی تھانہ پولیس نے اتوار کے دن پچھلے کئی مہینوں میں جبط کئے ہوئے قریب 1590 لیٹر غیر قانونی ملکی اور غیر ملکی شراب کو سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال اور دیگر عوام کی موجودگی میں گڈھا خودوا کر جے سی بی سے ضائع کروایا--
اس موقع پر سرکل آفیسر منی گاچھی رویندر چوپال نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انچارج آفیسر دربھنگہ محکمہ قانون کے حکم نامہ ملنے کے بعد یہاں شراب ضائع کروایا جا رہا ہے منی گاچھی تھانہ کے کل 12 معاملے میں جبط کی گئ کل 1590 لیٹر شراب کو ضائع کیا گیا ہے، ضبط شراب کی مقدار زیادہ تھی اسی لئے جے سی بی مشین سے ضائع کروایا گیا ہے گڈھا خود کر، ہم لوگ تھانہ کی ضبطی فہرست سے شراب کا ملانے کرکے فہرست بنا کر ضبط کرتے ہیں - - -

بائٹ - - - - رویندر چوپال - - سرکل آفیسر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.