ETV Bharat / state

ملک کے مختلف علاقوں میں چہلم کا اہتمام - اورنگ آباد میں جلوس

بھارت کے مختلف علاقوں میں 20 اکتوبر 2019 کو چہلم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں چہلم
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 9:01 PM IST

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح بہار، راجستھان اور مہاراشٹر میں بھی چہلم منایا گیا۔

پیش ہے ان تینوں ریاستوں میں منائے گئے چہلم کی رپورٹ

ملک کے مختلف علاقوں میں چہلم

اس موقع پر ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بھی جلوس نکالا گیا، اس جلوس میں شامل نوجوان امام حسین کی یاد میں ماتم و گریہ زاری کرتے ہیں۔

تو وہیں ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں بھی چالیسواں کا جلوس نکالا گیا، اس جلوس میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ اس موقع پر عقیدت مندوں نے شہدائے کربلا کو یاد کیا اور ان کی یاد میں نوحہ خوانی کی۔

جبکہ ریاست راجستھان کے دار الحکومت جے پور کے بدن پورہ علاقے میں زنجیری ماتم کیا گیا، جس میں تمام لوگوں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں زنجیر لے کر ماتم کیا اور یا حسین یا حسین کے نعروں سے صدائیں بلند کرتے ہوئے نظر آئے۔

واضح رہے کہ اس موقع پر جے پور کے مختلف حصوں میں پولیس اہلکار کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تعینات کیے گئے تھے۔

یوم عاشورہ کے چالیس دنوں کے بعد چہلم کا تہوار منایا جاتا ہے۔

Intro:شیعہ برادری کی جانب سے سے ہوا پروگرام

Body:جے پور. نبی کے نواسے حضرت امام حسین اور کل شہیدان کربلا کی یاد میں انہیں اپنی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یے آج شیعہ برادری کی جانب دارالحکومت جے پور کے بدن پورہ علاقے میں زنجیری ماتم کیا.. اس درمیان شیعہ برادری کے تمام لوگوں نے اپنے دونوں ہاتھوں میں زنجیر لے کر ماتم کیا... برادری کے لوگ اپنے ہاتھوں میں زنجیر لے کر یا حسین یا حسین کے نعروں سے صدائیں بلند کرتے ہوئے نظر آئے... سبھی لوگ بدن پورہ علاقے سے روانہ ہوئے اور سبھاش چوک علاقے پہنچے... یہاں پر مجلس کا بھی اہتمام کیا گیا... اس پورے منظر کو دیکھنے کے لئے کثیر تعداد میں الگ الگ علاقوں سے لوگ پہنچے... اس کے ساتھ ہیں شیعہ برادری کہ لوگوں نے سینہ کوبھی کی... وہی اس درمیان مجلس کا دور بھی شروع ہوا..

پولیس سخت

سبھاش چوک سے کربلا کی درگاہ تک پہنچے جو روس کے درمیان چپے چپے پر پولیس کے جوان تعینات نظر آئے... وہی جلوس کے ساتھ ساتھ پولیس محکمے کے تمام اعلیٰ افسران, کیو آر ٹی فورس, ار اے سی پولیس سمیت کثیر تعداد میں پولیس کے جوان نظر آئے... واضح رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے جے پور کے حالات کافی زیادہ خراب چل رہے ہیں دوبارہ سے جےپور کی فضا خراب نہیں ہو اس لیے یہ تمام پولیس کے جوان چپے چپے پر لگائے گئے تھے...

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.