ETV Bharat / state

چھپرا: دیکھتے ہی دیکھتے گنگا ندی میں ڈوب گئی کشتی - Bat acctident in bihar

بہار کے چھپرا میں گنگا ندی میں دیکھتے ہی دیکھتے کشتی اچانک ڈوب گئی۔ تاہم اس پر سوار درجنوں لوگوں نے تیر کر اپنی جان بچائی۔

Bh_sar _chapra me naav durghtnaa ,koi htaaht nhi _eid_ bh_10022
چھپرا: دیکھتے ہی دیکھتے گنگا ندی میں ڈوب گئی کشتی
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 8:03 AM IST

Updated : Jun 19, 2021, 9:30 AM IST

بہار کے چھپرا ضلع کے ڈوری گنج تھانہ علاقے سے جو ویڈیو سامنے آئی ہے اسے دیکھ کر ہر کوئی حیرت زدہ ہوجائے گا۔ واقعہ یہ ہے کہ گنگا ندی میں ایک کشتی لوگوں کو لے کر جارہی تھی کہ تبھی بیچ ندی میں دیکھتے ہی دیکھتے اچانک ڈوب گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تیز آندھی اور طوفان کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

بالو (ریت) سے بھری کشتی گنگا میں ڈوبی

بالو (ریت) سے بھری کشتی بیچ گنگا میں اچانک ڈوبنے لگی اور اس پر سوار سبھی لوگوں نے کسی طرح ندی میں چلانگ لگا کر اپنی جان بچائی۔ یہ حادثہ چھپرا ضلع کے ڈوری گنج گھاٹ کا ہے۔

چشم دیدوں کے مطابق یہ کشتی آرہ کے ہلدی چھپرا گھاٹ سے ڈوری گنج کے مہرولی گھاٹ کی طرف آرہی تھی۔ کشتی بیچ گنگا ندی میں پہنچی ہی تھی کہ تبھی تیز آندھی اور طوفان آگیا جس سے لوگ اپنی جان بچانے کے لئے کشتی سے کود گئے۔

بتایا جارہا ہے کہ حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی ہے۔

Last Updated : Jun 19, 2021, 9:30 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.