ETV Bharat / state

چندرکا رائے ہوں گے جے ڈی یو میں شامل - لالو یادو کے سمدھی چندرکا رائے نے دیا جے ڈی یو میں شمولیت کا اشارہ

لالو یادو کے سمدھی چندرکا رائے نے دیا جے ڈی یو میں شمولیت کا اشارہ

چندرکا رائے ہوں گے جے ڈی یو میں شامل
چندرکا رائے ہوں گے جے ڈی یو میں شامل
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST

ریاست بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو کے سمدھی اور آر جے ڈی کے سینئر رہنما چندرکا رائے جے ڈی یو میں شامل ہو رہے۔ ہیں۔وہ اپنی بیٹی ایشوریا اور داماد تیج پرتاپ یادو کے درمیان اختلافات کے بعد پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔

چندرکا رائے ہوں گے جے ڈی یو میں شامل
چندرکا رائے ہوں گے جے ڈی یو میں شامل

اطلاع کے مطابق پیٹی کی شادی میں دئے گئے سامان کو جب سے لالو پریوار نے واپس کیا ہے تب سے چندرکا رائے کا آر جے ڈی کے علاوہ کسی دوسرے پارٹی میں شمولیت کا قیاس لگایا جا رہا تھا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

bihar news
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.