ETV Bharat / state

مظفر پور کے بعد گیا چمکی بخار کی زد میں - مظفر پور کے بعد گیا چمکی بخار کی زد میں

ریاست بہار کے ضلع مظفرپور کے بعد اب گیا میں بھی چمکی بخار کے معاملے سامنے آنے لگے ہیں، انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج میں اب تک چمکی بخار سے چھ بچوں کی موت ہو چکی ہے۔

مظفر پور کے بعد گیا چمکی بخار کی زد میں
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 11:36 PM IST

مگدھ کمشنری کے کمشنر پنکج کمار پال اور ڈسٹرکٹ مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ نے سول سرجن ڈاکٹر راجندر پرساد کے ساتھ آج انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج کا جائزہ لیا۔

اس دوران انہوں نے آئی سی یو بھرتی بچوں کے علاج کے متعلق چمکی بخار کے ماہر ڈاکٹر روندر کمار سے جانکاری حاصل کی۔

روندر کمار نے بتایا کہ اگر کسی بچے کو ایک سو تین ڈگری بخار ہو جاتا ہے تو اسے فوراً قریب کے ہیلتھ سنٹر لے جانا چاہیے کیونکہ میڈیکل کالج لانے میں وقت زیادہ لگتا ہے اور اس سے بچے کی حالت مزید خراب ہوجاتی ہے۔

کمشنر پنکج کمار پال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل کالج میں جے ای کے چوبیس معاملے سامنے آئے ہیں۔

مظفر پور کے بعد گیا چمکی بخار کی زد میں
مظفر پور کے بعد گیا چمکی بخار کی زد میں

ان میں چھ بچوں کی موت ہوئی ہے جبکہ تین بچوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ باقی بچوں کا علاج اب بھی جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.