ETV Bharat / state

Chairman of National Minorities Commission Visited the Mahabodhi Temple Gaya: قومی اقلیتی کمیشن کی چیئرمین نے مہابودھی مندر کا دورہ کیا

قومی اقلیتی کمیشن کی کارگزار چیئرمین سیدہ شہزادی نوری نے آج مہابودھی مندر کی زیارت کی۔ Chairman of National Minorities Commission Visited the Mahabodhi Temple Gaya، یہاں وہ اقلیتی طبقے سے ان کے مسائل اور مشکلات سے واقف ہوئیں۔

قومی اقلیتی کمیشن کی چیئرمین نے مہابودھی مندر کا دورہ کیا

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:48 PM IST

بہار کے ضلع گیا میں واقع بودھ گیا کے ایک روزہ دورے پر آج قومی اقلیتی کمیشن کی چیئرمین سیدہ شہزادی نوری پہنچیں Chairman of National Minorities Commission Visited the Mahabodhi Temple Gaya تھیں۔ ان کے ساتھ محکمۂ اقلیتی فلاح کے کئی افسران بھی موقع پر موجود رہے۔

سیدہ شہزادی نوری کو "مہابودھی مندر" کے کارکنان نے مندر کی زیارت کرائی جہاں پر چیئرمین سیدہ شہزادی نوری Syeda Shahzadi Noori, Chairman, National Minorities Commission نے مندر کے "گرو گرہ" میں پہنچ کر گلپوشی کرکے گوتم بدھ کو خراج عقیدت پیش کی۔

ویڈیو

اس موقع پر بی ٹی ایم سی" بودھ گیا ٹیمپل مینیجمنٹ کمیٹی" اور مندر کی پجاری کی جانب سے سیدہ شہزادی نوری کا زبردست استقبال کیا گیا اور انہیں اعزاز سے نوازا گیا۔

چیئرمین نے اس سے قبل بی ٹی ایم سی کیمپس میں موجود اقلیتی طبقے کے معزز افراد، عالم، بودھ بھکشو اور پادری کے علاوہ سیاسی و سماجی افراد کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور ان کے مسائل کو جانا۔

قومی اقلیتی کمیشن کی چیئرمین نے مہابودھی مندر کا دورہ کیا
قومی اقلیتی کمیشن کی چیئرمین نے مہابودھی مندر کا دورہ کیا

اس دوران سیدہ شہزادی نوری Syeda Shahzadi Noori, Chairman, National Minorities Commission نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہاتما گوتم بدھ کی سرزمین کی زیارت کرکے خوشی محسوس ہوئی ہے، اس دورے کے دوران اقلیتی طبقے کے مذہبی مقامات اور ان کے نمائندوں سمیت سیاسی و سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کرکے اچھا محسوس ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ 'بودھ گیا میں بودھسٹ طبقے کی جانب سے کنیکٹیوٹی کو درست کرنے اور بالخصوص سڑکوں کو بہتر بنانے کی مانگ کی گئی ہے تاکہ یہاں آنے والے ملک وبیرون ملک کے سیلانیوں کو پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور یہاں سے وہ بہتر شبیہ لیکر واپس جائیں۔

وہیں پٹنہ امارت شرعیہ اور دیگر مدارس کے جائزہ کے دوران سرکاری مدارس کے ملازمین اور اساتذہ کی خالی اسامیاں بھرنے سمیت تنخواہ کا مسئلہ بھی سامنے آیا، ان سبھی مسائل پر کمیشن حکومت کو اپنی سطح سے لیٹر لکھ کر ان کے حقوق کی بازیابی کے لیے کوشاں ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.