ETV Bharat / state

کھیتوں میں پرالی جانے پر مقدمہ درج ہوگا

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پرالی پر ہوئے مسئلے پر بہار میں بھی کھیتوں میں پرالی جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کھیتوں میں پرالی جانے پر مقدمہ درج ہوگا
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 8:02 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے ایک پریس کانفرنس کرکے کسانوں کو انتباہ دیا کہ اگر کھیتوں میں پرالی جلائی گئی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

پارلی جلانے والوں پر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا جائے گا۔اگر اس کے بعد بھی نہیں حکم پر عمل نہیں کرے تو تمام سرکاری اسکیمیز سے محروم کردیا جائے گا۔

اس سے متعلق کیمور کے ڈی ایم نے مزید بتایا کہ ایک ٹیم بناکر اس کی تفتیش کی جائے گی۔

Intro:کیمور۔ ڈی ایم کا فرمان پرالی جلاٸ تو ہوگی جیل
کیمور۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں پرالی کو لیکر کھڑے مسٸلہ سے ریاست بہار میں بھی کھیتوں میں پرالی جلانے پر پابندی عاٸد کر دی گٸ ہے۔ اس کے بعد کیمور ڈی ایم ڈاکٹر نول کشو ر چودھری نے باضابطہ ایک پریس کانفرنس کر کساٶنوں کو چتاٶنی دی کے اگر کھیتوں میں پرالی جلاٸ تو سیدھے قانونی کارواٸ ہو گی۔ایف آٸ آر درج کر جیل بیجا جایٸگا۔ اگر اسکے باوجود نہیں مانے تو ہر سرکاری اسکیموں سے محروم کر دیا جاٸگا۔ اس متعلق ڈی ایم کیمور نے مزید بتایا کی باضابطہ ایک ٹیم بنا کر تفتیش کی جاٸگی۔Body:پرالی پر پابندیConclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.