ETV Bharat / state

کیمور میں سڑک حادثہ

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:19 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:04 AM IST

بھبوا کے موہنیاں گاؤں کی شاہراہ نمبر30 پرایک بے قابو کار حادثے کا شکار ہوگئی،اس حادثہ کے بعد موقع پر افراتفری مچ گئی، تاہم کار میں سوار سبھی افراد محفوظ ہیں۔

car mishap in kaimur bhabua
کیمور میں سڑک حادثہ

ریاست بہار کے ضلع کیمورمیں قومی شاہراہ 30 پراس وقت ایک بڑا حادثہ ہونے سے بچا، جب کار بے قابو ہو کر پانی بھرے گڑھے میں پلٹ گٸ، حالانکہ کار میں سوار سبھی لوگ محفوظ ہیں۔

موقع پر پہنچے مقامی دیہی لوگوں نے سبھی کار سواروں کی جان بچائی۔

یہ واقع قومی شاہراہ نمبر30 پر گھوگھیا گاٶں کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہےکی روہتاس ضلع کے دینارا سے موہنیاں آرہے تھے۔

اس میں دو بچے ایک عورت اور کار ڈراٸیور سوار تھے۔ جیسے ہی گاڑی گھوگھیا کے پاس پہنچی بے قابو ہو کر پانی بھرے گڑھے میں پلٹ گٸ۔ جیسے ہی دیہی لوگوں کو اس کی اطلاع ملی پانی میں کود کر کار کا شیشہ توڑ کر سبھی کی جان بچائی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچی اور تمام لوگوں کو گھر پہنچایا۔

Intro:بے قابو کار پانی بھریے چاٹ میں پلٹی

موہنیاں کے این ایچ 39 پر یہ حادثہ ہوا۔کار میں سوار سبھی لوگ صحیح سلامت۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں کے این ایچ 30 پر آج اس وقت ایک بڑا حادثہ رونما ہونے سے بچا جب کار بے قابو ہو کر پانی بھرے چاٹ میں پلٹ گٸ حالانکہ کی کار میں سوار سبھی لوگ صحیح سلامت ہیں ۔موقع پر پہونچے مقامی دیہی لوگوں نے سبھی کار سواروں کی جان بچاٸ۔

یہ واقع NH-30 پر گھوگھیا گاٶں کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکی روہتاس ضلع کے دینارا سے موہنیاں آرہے تھے ۔جس میں دو بچے ایک عورت اور کار ڈراٸیور سوار تھے۔ جیسے ہی گاڑی گھوگھیا کے پاس پہونچی بے قابو ہو کر پانی بھرے چاٹ میں پلٹ گٸ۔ جیسے ہی دیہی لوگوں کو اس کی اطلاع ملی پانی میں کود کر کار کا شیشہ توڑ کر سبھی کی جان بچاٸ۔ اطلاع پر ملنے پر پہونچی پولس نے سبھی کو انکے گھر تک پہونچایا۔

بریکنگBody:کار پلٹیConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.