ETV Bharat / state

کیمور: متاثرہ کے حق میں کینڈل مارچ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گاوں بھبھوا کی رہنے والی میرا گپتا نامی ایک شادی شدہ عورت کا قتل ممبٸ میں جہیز کی وجہ سے کر دیا گیا۔

بہار کے ضلع کیمور میں متاثرہ کے حق میں کینڈل مارچ
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 1:39 PM IST

اس کی اطلاع جیسے ہی اہل خانہ اور شہر کے لوگوں کو ملی تو خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ سبھی لوگ میرا گپتا کے گھر دوڑ پڑے۔

بہار کے ضلع کیمور میں متاثرہ کے حق میں کینڈل مارچ
دوسری طرف راشٹریہ ویشیہ مہا سبھا کے بینر تلے دنیش گپتا کی رہنمائی میں لوگوں نے شہر میں کینڈل مارچ نکال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ کینڈل مارچ بھبھوا کے وارڈ نمبر 18 سے نکل کر شہر کے اہم شاہراہوں تک گیا اور ایکتا چوک پر اختتام ہوا۔ ویشیہ منچ کے ریاستی ناٸب صدر دنیش گپتا نے کہا کی بھبھوا باشندہ مہاویر گپتا کی بیٹی کی شادی سہسرام باشندہ لال جی شاہ کے بیٹے روپیش گپتا سے اسی برس فروی ماہ میں ہوئی تھی۔ دنیش گپتا نے بتایا کی شادی کے بعد سے ہی میرا گپتا کا استحصال کیا جا رہا تھا۔اسی وقت سے زیادہ جہیز کی مانگ کی جا رہی تھی۔ میرا کو ممبٸ میں 6 اکتوبر کو قتل کر دیا گیا تھا۔

کیمور میں فروغ اردو تنظیم کا اجلاس

دنیش گپتا نے کہا کی کینڈل مارچ کا اہتمام کر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے اور کیمور پولس سے اس معاملہ میں مداخلت کی مانگ کی گٸ ہے۔

Intro:بھبھوا کی بیٹی کا ممبٸ میں قتل۔ شہرواسی نے نکالی کینڈل مارچ۔
کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع سے ایک خبر سامنے آرہی ہے۔بھبھوا کی رہنے والی میرا گپتا نامی ایک شادی شدہ عورت کا قتل ممبٸ میں دہیز کی وجہ سے کر دیا گیا۔اسکی اطلاع جیسے ہی اہل خانہ اور شہر کے لوگوں کو ملی تو ابال آگیا۔خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گٸ۔ہر لوگ میرا گپتا کے گھر دوڑ پڑے۔دوسری طرف راشٹریہ ویشہ مہا سبھا کے بینر تلے دنیش گپتا کی رہنماٸ میں لوگوں نے شہر میں کینڈل مارچ نکال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ کینڈل مارچ وارڈ نمبر 18 سے نکل کر شہر کے اہم شاہراہوں تک گیا اور ایکتا چوک پر اختتام ہوا۔ ویشیہ منچ کے ریاستی ناٸب صدر دنیش گپتا نے کہا کی بھبھوا باشندہ مہاویر گپتا کی بیٹی کی شادی سہسرام باشندہ لال۔جی شاہ کے بیٹے روپیش گپتا سے اسی سال فروی ماہ میں ہوٸ تھی۔ دنیش گپتا نے بتایا کی شادی کے بعد سے ہی میرا گپتا کااستحصال کیا جا رہا تھا۔بڑے جہیز کی مانگ کی جا رہی تھی ۔میرا کو ممبٸ میں 6 اکتوبر کو قتل کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دنیش گپتا نے کہا کی کینڈل مارچ کااہتمام کر خراج عقیدت دیا گیا اور کیمور پولس سے اسمعاملہ میں مداخلت کی مانگ کی گٸ۔Body:میرا گپتا کی موت پر کینڈل مارچConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.