ETV Bharat / state

بدھ پورنیما کے موقعے پر متعدد پروگرام کا انعقاد - gautam budh

بودھ گیا میں گوتم بدھ کا 2563 واں یوم پیدائش تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

بدھ پورنیما کے موقعے پر متعدد پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:39 PM IST

ضلع گیا میں بدھ پورنیما کا تین روزہ اجلاس ہفتے کے روز مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر ایک کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا۔ کانفرنس میں ملک کے مختلف علاقوں سے آئے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

بدھ پورنیما کے موقعے پر متعدد پروگرام کا انعقاد

سارناتھ سے آئے پروفیسر ناونگ نیگی نے عقیدت مندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بودھ مذہب امن کا مذہب ہے اور اس میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

کانفرنس میں اسلام کی نمائندگی اے ایچ خان نے کی۔ اپنے خطاب میں اے ایچ خان نے کہا کہ تمام مذاہب کے بنیادی اصول ایک ہی ہیں لیکن عوام کے سامنے ان کی ترجمانی غلط ڈھنگ سے کی جارہی ہے۔

اس موقع پر مہا بودھی مندر کے احاطے میں کینڈل لائٹ مارچ کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Intro:بدھ پورنیما کے موقعے پر متعدد پروگرام کا انعقاد

بودھ گیا میں گوتم بدھ کا 2563 واں یوم پیدائش تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

Body:گیا کے بودھ گیا میں بدھ پورنیما کا تین روزہ اجلاس ہفتے کے روز مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر ایک کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا۔

کانفرنس میں ملک کے مختلف علاقوں سے آئے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

سارناتھ سے آئے پروفیسر ناونگ نیگی نے عقیدت مندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بودھ مذہب امن کا مذہب ہے اور اس میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

کانفرنس میں اسلام کی نمائندگی اے ایچ خان نے کی۔ اپنے خطاب میں اے ایچ خان نے کہا کہ تمام مذاہب کے بنیادی اصول ایک ہی ہیں لیکن عوام کے سامنے ان کی ترجمانی غلط ڈھنگ سے کی جارہی ہے۔

اس موقع پر مہا بودھی مندر کے احاطے میں کینڈل لائٹ مارچ کا اہتمام بھی کیا گیا۔

بائٹ
ناویگ گیسٹین نیگی ۔ اسسٹنٹ پروفیسر، تبت سنٹرل یونیورسٹی، سارناتھ
عظمت حسین خان ۔ سیکریٹری، انٹرفیتھ فورم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.