ETV Bharat / state

بدھ کے مجسمہ کو توڑنے پر ہنگامہ - گوتم بدھ کے عقیدت مندوں اس معاملے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے

رامگڑھ میں واقع گورا گاٶں میں شرپسندوں نے معاشرے میں نفرت ہھیلانے کی غرض سے گوتم بدھ کے مجسمے کوتوڑدیا، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بدھ کے مجسمہ کو شرپسندوں نے کیا منہدم
بدھ کے مجسمہ کو شرپسندوں نے کیا منہدم
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 12:38 PM IST

ریاست بہار میں کیمور ضلع کے رامگڑھ میں واقع گورا گاٶں میں شرپسندوں کے ذریعہ گوتم بدھ کے مجسمے کو منہدم کرنے کا معاملا سامنے آیا ہے۔

بدھ کے مجسمہ کو شرپسندوں نے کیا منہدم
بدھ کے مجسمہ کو شرپسندوں نے کیا منہدم

مقامی لوگوں کے جانب سے اس واقعے کو شرپسندوں کی سازش بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ معاشرے میں نفرت پھیلانے کی غرض سے شر پسندوں نے گاٶں میں لگے گوتم بدھ کے مجسمہ کو منہدم کر دیا ہے ۔

اس معاملے کی اطلاع صبح میں جب گوتم بدھ کے عقیدت مندوں کو ملی تو انہوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے رکن اسمبلی اشوک سنگھ کو اطلاع دی۔

معاملے کی جانکاری ملتے ہی رکن اسمبلی فورا موقع واردات پر پہنچے اور معاملے کا جائزہ لیا اور مشتعل لوگوں کو سمجھا کر ماحول کو پرامن کرایا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.