ETV Bharat / state

Murder in Darbhangaدربھنگہ کانگریس کے اقلیتی سیل کے ضلع صدر کا وحشیانہ قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

مقتول ضیاء الرحمن عرف ببن کے بھائی وحید الرحمٰن نے بتایا کہ شوبھن چوک میں ہمارا گھر بن رہا ہے۔ بھائی 9 بجے رات تک گھر لوٹ جاتے تھے۔ لیکن جب وہ رات گئے تک گھر واپس نہ آیے تو ہم نے بہت تلاش کیا اور ان کا موبائل بھی بند تھا۔ جس کے بعد صبح ہمیں اطلاع ملی کہ باغ میں ایک لاش پڑی ہے۔ جب وہ وہاں پہنچا تو دیکھا کہ لاش ان کے بھائی کی ہے۔ Congress party leader killed in Darbhanga

ضلع صدر کا وحشیانہ قتل
ضلع صدر کا وحشیانہ قتل
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 8:11 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے کے کانگریس اقلیتی مورچہ کے ضلع صدر ضیاء الرحمن عرف ببن کی لاش ضلع کے سمری تھانہ علاقہ کے شوبھن گاؤں کے قریب ایک باغ می ملی۔ جس کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لواحقین نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی صدر ایس ڈی پی او امیت کمار اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور تحقیقات میںمصروف گئے۔Congress party leader killed in Darbhanga

ضلع صدر کا وحشیانہ قتل

مقتول ضیاء الرحمن عرف ببن کے بھائی وحید الرحمٰن نے بتایا کہ شوبھن چوک میں ہمارا گھر بن رہا ہے۔ بھائی 9 بجے رات تک گھر لوٹ جاتے تھے۔ لیکن جب وہ رات گئے تک گھر واپس نہ آیے تو ہم نے بہت تلاش کیا اور ان کا موبائل بھی بند تھا۔ جس کے بعد صبح ہمیں اطلاع ملی کہ باغ میں ایک لاش پڑی ہے۔ جب وہ وہاں پہنچا تو دیکھا کہ لاش ان کے بھائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائی کو کیوں مارا گیا۔ ہم اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ان کے سر پر گہری چوٹ اور خون کے نشانات ہیں اور اس کا ایک موبائل بھی غائب ہے۔

جائے وقوعہ پر پہنچے صدر ایس ڈی پی او امیت کمار نے واقعہ کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ واقعہ دیر رات پیش آیا ہے۔ متوفی کے سر پر چوٹوں کے نشانات پائے گئے۔ ایسا لگتا ہے کہ ل مارپیٹ ہوئی ہو ۔ پیچھے سے سر پر چوٹ لگنے کے نشانات ہیں۔ قتل کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تحقیقات کے لیے فرانسک ٹیم کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ واقعے کی وجوہات تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہوں گی۔

مزید پڑھیں:Darbhanga Murder Case لاش کو پانچ روزتک گھر میں رکھنے کے بعد تدفین عمل میں آئی، اہل خانہ نے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.