ETV Bharat / state

کیمور: شادی کے بعد دولہا فرار، دلہن نے کی فریاد - kaimur news today

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے شوہر کے اوپر الزام لگایا ہے کہ وہ فرار ہوگئے ہیں۔

bride lodged an FIR against groom after wedding
شادی کے بعد دولہا فرار،دلہن نے کی فریاد
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 5:09 PM IST

محبت کے بعد ہونے والی شادی اب دھوکہ تبدیل ہوتی نظر آر ہی ہے۔ کیوں کہ دولہا مفرور ہوگیا ہے۔

موباٸل فون پر عشق بازی کے بعد لڑکا لڑکی کے ذریعہ کور ٹ میں شادی کی گٸ۔

چند دنوں بعد لڑکا لڑکی کو چھوڑ فرار ہو گیا۔

شادی کے بعد دولہا فرار،دلہن نے کی فریاد

کافی انتظار کے بعد بھی جب لڑکا نہیں لوٹا تو لڑکی اس کے آباٸ گاٶں پہنچ گٸ ۔

وہاں بھی جب لڑکا نہیں ملا تو مقامی تھانہ میں لڑکی نے فریاد شکایت کی ہے۔

جانکاری کے مطابق ضلع کے بھبھو ا تھانہ حلقہ کے دتی یاٶں رہاٸشی گلزار انصاری نام کے ایک نوجوان کا کافی دنوں سے موباٸل پر عشق جاری تھا۔

اس کے بعد لڑکا اپنی معشوقہ سے ملنے مغربی بنگال کے پنا گڑھ واقع اس کے گھر پہنچ گیا۔

لڑکا لڑکی کے رضا مندی کے بعد لڑکی کے گھر والوں نے دونوں کی مقامی کورٹ میں شادی کرا دی ۔

مزید پڑھیں:اترپردیش کی طرز پر بہار میں بھی دو نائب وزیر اعلیٰ

اس بیچ پورے ملک میں لاک ڈاٶن نافذ ہو گیا۔

میاں بیوی کے شکل میں دونوں وہیں کراۓ کا مکان لے کر رہنے لگے ۔

قریب تین ماہ دونوں ساتھ رہے ۔

اس کے بعد لڑکا فرار ہوگیا۔

وہ دس دنوں کے بعد جب نہیں لوٹا تو لڑکی نے اس کی جانکاری اپنے گھر والوں کو دی ۔

اہل خانہ کی جانب سے لڑکے کی تلاش شروع ہوئی مگر وہ کیمور کے اپنے گھر دتی یاٶں نہیں ملا۔ اس پر کنبہ کے لوگ بھبھوا تھانہ پہنچ کر فریاد لگائی۔

لڑکی کی ماں نے بتایا کی کافی دنوں سے موباٸل پر بات چیت ہو رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.