یہ حادثہ کدراتھانہ حلقے میں رونماء ہوا ہے۔
اطلاع کے مطابق کدرا تھانہ حلقے کے تروہاں گاؤں کے باشندے انیل اپادھیہ کا تیرہ سالہ بیٹا گاؤں کے ہی تالاب میں چھٹ گھاٹ بنانے گیا تھا تب ہی حادثہ رونماء ہوا۔
واضح رہے کہ دو دن قبل ضلع کے چاند تھانہ میں بھی چھٹ گھاٹ بنانے کے دوران دو سگے بھائی بہن کی موت واقع ہوگئی تھی۔