ETV Bharat / state

Body Found in Saran سارن میں نوجوان کی لاش برآمد - سارن میں لاش برآمد

ضلع سارن کے مشرق تھانہ علاقہ میں پولیس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔ متوفی کی فی الحال شناخت نہیں کی جاسکی ہے ۔ Body Found in Saran

سارن میں نوجوان کی لاش برآمد
سارن میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 10:27 AM IST

چھپرہ: ریاست بہار میں سارن ضلع کے مشرق تھانہ علاقہ سے پولیس نے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے ۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کے مطابق گوپال باڑی گاﺅں کے نزدیک چور سے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ متوفی کی فی الحال شناخت نہیں کی جاسکی ہے ۔ Youth Body Found in Saran District

ذرائع نے بتایاکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔ سوشل میڈیا کے توسط سے متوفی کی شناخت کرانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: Dead Body Found in Udhampur ادھم پور میں نہر سے لاش برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.