ETV Bharat / state

بہار: بارش سے سیتا مڑھی میں سیلابی صورتحال - bihar rains

ریاست بہار کے ضلع سیتا مڑھی میں تیز بارش کے سبب سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔

بہار : مسلسل بارشوں سے سیتا مڑھی میں سیلاب

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 11:15 AM IST

سیتا مڑھی کے بیشتر حصوں میں مسلسل بارش کے سبب معمولات زندگی کو متاثر ہے۔

علاقے میں جمع پانی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لوگ کشتیوں کی مدد سے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہے ہیں۔

ایک مقامی شخص مہیش رائے نے بتایا کہ 'یہ علاقہ بارش کے سبب پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو مقامی لوگوں کو درپیش پریشانیوں کا جائزہ لینا چاہئے کیونکہ یہاں صورتحال سنگین ہے۔"

ایک ڈاکٹر نے کہا 'میں یہاں ایک ہسپتال چلاتا ہوں۔ سیلاب کی وجہ سے، سڑکیں گائب ہوگئی ہیں اور گاؤں سے رابطہ متاثر ہوا ہے۔ مریضوں کو اسپتالوں میں لے جانا مشکل ہے۔ مسلسل بارش نے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ نے ان کی مدد نہیں کی تو انہیں مجبوراً احتجاج کرنا پڑے گا۔

نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے ڈائریکٹر جنرل ستیہ پردھان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'بہار میں سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر، این ڈی آر ایف کی کل 19 ٹیمیں تعینات کی جارہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے اس سے قبل بہار کے بعض علاقوں میں منگل اور بدھ کے روز بھاری بارش کی پیش گوئی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.