ETV Bharat / state

شادی کے دعوت نامے بھی سیاست سے دور نہیں - آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مودی جی کو ووٹ کریں

شادی کے دعوت نامے پر عموماً تحفہ نہ لانے و دیگر چیزوں کی اپیل کی جاتی ہے لیکن ریاست بہار کے ضلع سیوان سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کے دعوت نامے پر ایک دلچسپ اپیل کی ہے۔

card
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 8:12 AM IST

اشوک سنگھ نامی اس شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے ڈیزائن کیے گئے دعوت ناموں میں لکھوایا ہے کہ 'آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مودی جی کو ووٹ کریں'۔

اس سے قبل منگلور اور سیرت سے بھی ایسے ہی دعوت نامے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے جن میں ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی کو ووٹ کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

card
file photo

Intro:Body:

aneesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.