ETV Bharat / state

بہار اسمبلی کی کارروائی ملتوی

بہار اسمبلی میں آج راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے اراکین نے ریاست میں نظم ونسق کی خراب صورتحال کے سلسلے میں زبردست ہنگامہ کیا ، جس کی وجہ سے ایوان کی کاروائی مقررہ وقت سے قبل ہی ملتوی کرنی پڑی۔

بہار ودھان سبھا
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 7:45 PM IST

اسمبلی کاروائی شروع ہوتے ہی للت یادو نے ریاست میں نظم ونسق کی خراب صورتحال پر ایوان میں بحث کیلئے دئے گئے تحریک التوا تجویز کو منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس پر اسمبلی اسپیکر وجے کمار چودھری نے کہاکہ اسی طرح کی اطلاع کے لئے وقت مقرر ہے اس لئے اس موضوع کو اسی وقت اٹھانا چاہئے۔

ابھی وقفہ سولات ہے اور اس سے چلنے دیں۔ اسی دوران جنتادل یونائٹیڈ ( جے ڈی یو ) رکن اسمبلی رتنیش سدا نے کہاکہ جب سے اسمبلی کا سییشن شروع ہوا ہے تب سے ہی اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہیں آرہے ہیں۔

اسمبلی اسپیکر نے اس کے بعد سوالات وجوابات شروع کرایا ۔

وقفہ سولاات وجواب ختم ہونے کے بعد اسمبلی اسپکر نے آرجے ڈی کے للت یادو اور دیگر کی جانب سے دی گئی تحریک التوا تجویز کو حسب ضابطہ نہیں پاتے ہوئے نامنظور کر دیا ۔

یادو نے اس کے بعد تحریک التوا کی نوٹس پرھنے کی اجازت طلب کی ۔ اس پر اسمبلی اسپیکر نے کہاکہ تحریک التو ا نامنظورکئے جانے کے بعد نوٹس پڑھنے کا قانون نہیں ہے ۔ اس کے باجود وہ اس کی اجازت دے رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.