ETV Bharat / state

پولیس پر پتھراؤ - ریاست بہار

بھبھوا تھانہ علاقے میں دو طبقوں کے لوگوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی ۔ جائے وقوع پرپہنچی پولیس پر ہی ایک گروپ کے لوگوں نے پتھربازی کردی ۔

پولس پر پتھراٶ
پولس پر پتھراٶ
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:44 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دو گروپوں کے آپس میں جھگڑے کی اطلاع پر پہونچی پولس پر پتھراٶ کۓ جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

پولس پر پتھراٶ

حالانکہ پتھراٶ کی اس واردات میں پولس کو کوٸ نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولس نے بروقت کارواٸ کرتے ہوۓ ناجاٸز اصلحہ کے ساتھ قریب آدھا درجن لوگوں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا سے صرف دو کیلومیٹر کی دوری پر اخلاص پور موضع میں یہ واقعات رونما ہوا۔

پولس پر پتھراٶ
پولس پر پتھراٶ

بتایا جاتا ہے کہ ایک ہی ذات کے دو طبقہ کے لوگ معمولی سی بات کولیکر آپس میں بھڑ گۓ۔جم کر مارپیٹ ہوئی ۔

مارپیٹ کی اطلاع پر جیسے ہی پولس عملہ چند لوگوں کو گرفتار کر کے آگے بڑھ رہی تھی تبھی پولس ٹیم پر ہی پتھروں سے حملہ کر دیا گیا۔

پولس نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔کچھ پولس ملازمین کو معمولی چوٹ بھی لگنے کی اطلاع ہے۔ اس درمیان اعلیٰ افسران کو اطلاع دی گٸ ۔

موقع پر ایس ڈی پی او اجۓ پرساد کی قیادت میں بڑی تعدادمیں پولس پہنچ کر حالات کو قابو میں ۔چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔

اس بابت ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی کسی بات کو لیکر دو گروپوں میں آپس میں مار پیٹ ہو گٸ ۔اطلاع پر پہنچی پولس پر ہی بدمعاشوں نے حلہ کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.