ETV Bharat / state

گیا: نکسل متاثرہ علاقوں میں انتخابات کے لیے خصوصی تیاریاں - گیا کی ضلع انتظامیہ

بھارتی ریاست بہار کے گیا میں پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔

elections in Naxal affected areas of Gaya
author img

By

Published : Mar 20, 2019, 1:20 AM IST

گیا کی ضلع انتظامیہ 11 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ضلع کی انتظامیہ نکسل متاثرہ علاقوں کے لیے خصوصی تیاری میں مصروف ہے اور ایسے علاقے میں پرامن انتخابات کے لیے حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو۔

گیا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجی مشرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:گیا: نکسل متاثرہ علاقوں میں انتخابات کے لئے خصوصی تیاریاں

بھارتی ریاست بہار کے گیا میں پہلے فیز میں 11 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے-

Body:گیا ضلع انتظامیہ عام انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے- گیا متعدد علاقوں پر نکسلیوں کی پکڑ ہے اور اس بات سے انتظامیہ اچھی طرح واقف ہے-

ضلع انتظامیہ نکسل متاثرہ علاقوں کے لیے خصوصی تیاری کر رہا ہے گیا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ اور ایس ایس پی راجی مشرا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرامن انتخابات کی یقین دہانی کرائی-

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.