ETV Bharat / state

جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی - دربھنگہ کی خبریں

دربھنگہ میں دادا کی بیماری و آخری خواہش کے مدنظر عدالتی پہل سے ضلع انتظامیہ کی منظوری پر بغیر بارات جج کی موجودگی میں شادی کرائی گئی

جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی
جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی
author img

By

Published : May 7, 2020, 4:17 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں لاک ڈاؤن کے سائے میں ایک ایسی شادی دیکھنے کو ملی جس میں نہ صرف دولھا دولہن ماسک لگائے ہوئے نظر آئے بلکہ شادی کرانے والے پنڈت سے لیکر شادی میں شرکت کرنے والے سبھی مخصوص افراد ماسک لگائے ہوئے تھے

جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی

ساتھ ہی شادی کی رسم ادا کرنے سے پہلے سینیٹائزر کا استعمال بھی کیا جا رہا تھ اور یہ سب اس لئے ہو رہا تھا ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری اجازت اور شرائط کے مطابق دراصل دربھنگہ ضلع کے بہیری تھانہ حلقہ کے ٹھاٹھو پور گاؤں کا باشندہ ہوریل لال پاسوان کی شادی صدر تھانہ کے سارا موہن پور میں طے پائی تھی۔

جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی
جج کی موجودگی میں کرائی گئی شادی

لیکن کورونا کے خطرے اور لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کی وجہ سے سادی کی مقررہ وقت میں بھی توسیع کیا جا رہا تھا۔ اسی درمیان دولہے کے دادا کی صحت زیادہ خراب ہونے لگی دادا نے اپنے حیات میں پوتے کی شادی دیکھنے کی خواہش ظاہر کی جس کے بعد شادی کے لئے لڑکا اور لڑکی والے تیار ہو گئے

لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے دشواری تھی اس لئے امید کی روشنی ضلع لیگل سروس اٹھاریٹی میں درخواست دینے کے بعد روشن ہوئی ۔ لیگل سروس اٹھاریٹی کے سکریٹری و ایڈیشنل جج دیپک کمار نے خود آگے بڑھ کر دربھنگہ ضلع انتظامیہ سے شرائط پر مبنی شادی کے لئے پاس جاری کروایا جس میں سماجی فاصلے اور کچھ مخصوص لوگوں کے شامل ہونے اور ماسک شینیٹائزر کے استعمال کے ساتھ شادی کرنے کی اجازت دی گئی۔
اس کے بعد شادی کی تقریب شروع کی گئی جس میں بارات کی کمی کو ضلع لیگل سروس اٹھاریٹی کے سکریٹری و ایڈیشنل جج دیپک کمار نے پوری کرتے ہوئے شادی کی رسم کو اپنے موجودگی میں ادا کروایا اور شادی کے جوڑے کو دعائیں دی اور بار بار لڑکی لڑکا کو شینیٹائزر کرواتے دکھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.