پولیس نے بتایا کہ ہنومان نگر گاﺅں کے نزدیک کل دیر رات گاڑی چیکنگ کے دوران ایک پک اپ وین کی تلاشی میں ہریانہ میں تیار 1800 انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔
اطلاعات کے مطابق شراب کاروباری شبھم جھا اور ڈرائیور سالو یادو کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
شبھم جھا ضلع کے پربتہ تھانہ کے ویسا گاﺅں کا باشندہ ہے اور وہ شراب کی سپلائی کیلئے سہرسہ جارہا تھا۔
انگریزی شراب برآمد ، دو گرفتار - english liqour
ریاست بہار کے ضلع کھگڑیا کے بیلدور تھانہ علاقہ کے ہنومان نگر گاﺅں کے نزدیک پولیس نے 50 کارٹن انگریزی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
انگریزی شراب برآمد ، دو گرفتار
پولیس نے بتایا کہ ہنومان نگر گاﺅں کے نزدیک کل دیر رات گاڑی چیکنگ کے دوران ایک پک اپ وین کی تلاشی میں ہریانہ میں تیار 1800 انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔
اطلاعات کے مطابق شراب کاروباری شبھم جھا اور ڈرائیور سالو یادو کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
شبھم جھا ضلع کے پربتہ تھانہ کے ویسا گاﺅں کا باشندہ ہے اور وہ شراب کی سپلائی کیلئے سہرسہ جارہا تھا۔
Intro:Body:Conclusion: