ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک - موٹر سائیکل

بہار میں ضلع نوادہ کے سردلا تھانہ علاقے کے رجولی۔گیا شاہراہ پر ٹینک لاری اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے سبب دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

ٹینک لاری اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں دو نوجوانوں کی موت
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 11:33 AM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ موٹر سائیکل سوار دو نوجوان کل رات کہیں جارہے تھے تبھی رجولی۔گیا شاہراہ پر سڑک کنارے کھڑے ٹینک لاری اور موٹر سائیکل کی ٹکر ہوگئی۔ اس حادثے میں دونوں نوجوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ایک نوجوان کے پاس سے ایک آدھار کارڈ ملا ہے، جس کی بنیاد پر اس کی شناخت ضلع گیا کے فتح پور تھانہ علاقے کے الاور پور گاؤں کے چھوٹوں کمار کے طور پر کی گئی۔ دوسرے نوجوان کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.