ETV Bharat / state

ای وی ایم ہٹاٶ، بیلیٹ پیپر لاٶ پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 22, 2019, 12:00 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بہوجن مکتی مورچہ کےزیر اہتمام ای وی ایم ہٹاٶبیلیٹ ییپر لاٶ مہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ بہوجن مکتی مورچہ کے بانی وامن میشرام نےاپنے خطاب میں کہا کہ پورے ملک میں ای وی ایم کا غلط استعمال کر بہوجنوں کو سیاست سے دور کرنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔

ای وی ایم ہٹاٶ، بیلیٹ پیپر لاٶ پروگرام کا انعقاد

ریاست بہار کے کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بہوجن مکتی مورچہ کےزیر اہتمام ای وی ایم ہٹاٶبیلیٹ ییپر لاٶ مہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام کی باضابطہ شروعات بہوجن مکتی مورچہ کے بانی وامن میشرام نے کیا- اس موقع پر کیمور ضلع پریشد کے چیر مین وشومبھر سنگھ یادو، سابق ایم ایل اے رام چندر یادو، کیمور ضلع پریشد ممبر آلوک کمار راوت،ناٸب ضلع پریشد صدر سونیل کوشواہا موجود تھے۔

اپنے خطاب میں وامن میشرام نے کہا کہ پورے ملک میں ای وی ایم کا غلط استعمال کر بہوجنوں کو سیاست سے دور کرنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔

پورے ملک میں فرقہ پرستی عروج پر ہے۔ اسکے خلاف آواز اٹھا کر ہی سازش رچنے والوں کو کچلا جا سکتا ہے۔

وامن میشرام نے ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر پر انتخابات ہونے کی اہمیت پرتفصیلی روشنی ڈالا۔

انہوں نے کہا کہ یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے۔اس کے بنا ساری کوشش ناکام ہے۔

ہمیں ضرورت ہے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر نے کی۔ای وی ایم مشین سے چھیڑ چھاڑ کر پورے ملک میں بی جے پی بر سر اقتدار ہو گٸ ہے ۔

مشین میں جو تکنا لوجی ہے اسکا بھر پور فاٸدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ ملک میں جب انتخابات بیلیٹ پیپر سے ہوگا تبھی امن امان قاٸم رہیگا۔

سابق ایم ایل اے بھبھوا رام چندر یادو نے کہا کی ملک میں سماج دشمن عناصر کا قبضہ ہے۔ یہ ای وی ایم کی وجہ سے ہوا۔

اس کے لۓ اتحاد ہو کر ای وی ایم کو ہٹانے کے لۓ ملک گیر سطح پر مہم چلانا ہو گا۔

ملک میں فرقہ فرست طاقتیں ناپاک منصوبہ کا گھنونہ کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

جراٸم سے لیکر ماب بلیچنگ ,فرضی انکاٶنٹر میں لوگوں کوچن چن کر نشانہ بنایاجا رہا ہے۔

Intro:

ای وی ایم ہٹاٶ بیلیٹ لاٶ پروگرام کا انعقاد

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں بہوجن مکتی مورچہ کےزیر اہتمام ای وی ایم ہٹاٶ ۔بیلیٹ ییپر لاٶ مہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی باضابطہ شروعات بہوجن مکتی مورچہ کے بانی وامن میشرام نے کیا اس موقع پر کیمور ضلع پریشد کے چیر مین وشومبھر سنگھ یادو ۔سابق ایم ایل اے رام چندر یادو۔کیمور ضلع پریشد ممبر آلوک کمار راوت۔ناٸب ضلع پریشد صدر سونیل کوشواہا موجود تھے۔ اپنے خطاب میں وامن میشرام نے کہا کی پورے ملک میں ای وی ایم کا غلط استعمال کر بہوجنوں کو سیاست سے دور کرنے کی سازش رچی جا رہی ہے۔ پورے ملک میں فرقہ پرستی عروج پر ہے۔ اسکے خلاف آواز اٹھا کر ہی سازش رچنے والوں کو کچلا جا سکتا ہے۔ ایکجوٹتا ہی ہماری طاقت ہے۔اس کے بنا ساری کوشش ناکام ہے۔ہمیں ضرورت ہے اپنی طاقت کا مظاہرہ کر نے کی۔ ایوی ایم مشین سے چھیڑ چھاڑ کر پورے ملک میں بھاجپا بر سر اقتدار ہو گٸ ۔ مشین میں جو تکنا لوجی ہے اسکا بھر پور فاٸدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ ملک جب انتخاب بیلیٹ سے ہوگا تبھی امن امان قاٸم رہیگا۔ سابق ایم ایل اے بھبھوا رام چندر یادو نے کہا کی ملک میں سماج دشمن عناصر کا قبضہ ہے۔ یہ ای وی ایم کی وجہ سے ہوا۔ اس کے لۓ ایک جوٹ ہو کر ای وی ایم کو ہٹانے کے لۓ ملک گیر سطح پر مہم چلانا ہو گا۔ ملک میں فرقہ فرست طاقتیں ناپاک منصوبہ کا گھنونہ کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ جراٸم سے لیکر ماب بلیچنگ ۔فرضی انکاٶنٹر میں لوگوں کوچن چن کر نشانہ بنایاجا رہا ہے۔Body:بہوجن مکتی مورچہ کا پروھرام Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.