ETV Bharat / state

دربھنگہ :بے روزگار خاتون کو جی ویکا نے دیا جینے کا سہارا

دربھنگہ ضلع میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے روزگار کھو چکی خاتون کو جی وہ کا(جی ویکا) نے جینے کا سہارا دیا ۔

author img

By

Published : May 13, 2020, 5:53 PM IST

دربھنگہ :بے روزگار خاتون کو جی ویکا نے دیا جینے کا سہارا
دربھنگہ :بے روزگار خاتون کو جی وہ کا نے دیا جینے کا سہارا

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں بھی کورونا وباء اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار متاثر ہوا ہے۔

ایسے ہی ایک معاملہ دربھنگہ ضلع کے بہادرپور تحصیل کے اوجھول گاؤں میں دیکھنے کو ملا جہاں جی وی کا گروپ کی ایک درجن سے زیادہ تر خاتون مشروم کی کھیتی اور اگر بتی بنا کر اپنے خاندان کی روزی روٹی چلا رہی تھی

دربھنگہ :بے روزگار خاتون کو جی ویکا نے دیا جینے کا سہارا

لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان لوگوں کی روزی روٹی بڑی طرح متاثر ہو گئی اور ان کے سامنے بھوکے رہنے کی حالت پیدا ہو گئی

ایسے میں ایک دن وندنا جھا کو جی وی کا کی جانب سے ماسک بنانے کے کام کی پیشکش کی گئی جسے ان لوگوں نے غنیمت جان کر قبول کر لیا اور آج کے وقت قریب دس خاتون اپنے گھر کا کام ختم کر ماسک بنانے کا کام کر رہی ہیں -
وہیں بڑے پیمانے پر اب ماسک بنانے کا کام کر رہی وندنا جھا نے کہا کہ پہلے ہم لوگ مشروم کی کھیتی اور اگر بتی بنانے کا کام کرتے تھے، لیکن لاک ڈاون کے سبب مشروم کا بیج نہیں آ پایا جس کی وجہ سے مشروم کی کھیتی نہیں کر پائے

دوسری جانب دکانیں بند ہو گئی تو اگر بتی کا کام بھی بند ہو گیا۔ ہم لوگوں کا اپنا کام بند ہونے کی وجہ سے بہت بھوکے رہنے کی نوبت آ گئی۔ تب ہم لوگوں کو جی وی کا کی جانب سے ماسک بنانے کی پیشکش کی گئی اور فی ماسک بنانے پر 50 روپیہ مل جاتا ہے۔

وہیں اس موضوع پر بات کرتے ہوئے کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے کہا کہ جی وی کا کے ذریعے بڑے پیمانے پر ماسک بنوایا جا رہا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنچایت میں ماسک تقسیم کروایا جائے گا۔ اسی کو لیکر ہم لوگ جی وی کا کے ذریعے ماسک بنوا رہے ہیں، وہیں ہم لوگ ماسک بنانے کا کام متھلا پینٹنگ کے جواب فنکار ہیں انہیں بھی دے رہے ہیں -وہیں ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ بے روزگار لوگوں کو اس کے ذریعے ذریعہ معاش مل سکے .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.