ETV Bharat / state

کیمور: بیوی کی موت کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی - بڑاپ رہاٸشی منا کمار

اس سنسنی خیز واردات کے بعد علاقہ میں غم کا ماحول ہے۔ وہیں پولس نے دونوں لاشوں کو بھبھوا صدر اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد کنبہ کو سونپ دیا ہے۔

بیوی کی موت کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی
بیوی کی موت کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 11:19 AM IST

بہار کے ضلع کیمور میں ایک بڑا واقعہ منظرعام پر رونما ہوا ہے۔ ادھؤرا تھانہ علاقہ میں ایک شوہر بیوی کی موت کی خبر کو برداشت نہیں کر سکا اور خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

اس سنسنی خیز واردات کے بعد علاقہ میں دکھ کا ماحول ہے۔ وہیں پولس نے دونوں لاشوں کو بھبھوا صدر اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد کنبہ کو سونپ دیا ہے۔ دراصل یہ معاملہ کیمور جنگل میں بسے گاٶں ادھورا بلاک کے بڑاپ سے سامنے آیا ہے۔

بیوی کی موت کے بعد شوہر نے خودکشی کر لی

بتایا جاتا ہے کہ بڑاپ رہاٸشی منا کمار کا بیتی رات اپنی بیوی سے کسی بات پر تنازعہ ہو گیا۔ غصہ میں بیوی نے زہر کھا لیا۔ اہل خانہ نے علاج کے لیے ادھورا پی ایچ سی لایا۔ جہاں ڈاکٹروں نے تشویش ناک حالات میں بھبھوا ریفر کر دیا۔ اسی درمیان راستہ میں ہی بیوی انیتا کماری نے دم توڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیے
سستا علاج فراہم کرنے والا اسپتال، حکومت کے فنڈ کا منتظر

جیسے ہی شوہر منا کمار کو اسکی اطلاع ملی وہ بیوی کی موت کو برداشت نہیں کر سکا۔ اس نے گھر میں رکھے دیسی بندوق سے خود کو گولی مار کر جان ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.