ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں تیز دھوپ سے راحت دیتے ہوئے قدرت نے تیز آندھی کے ساتھ بارش شروع کر دیا ہے جو پچھلے پچھلے آدھا گھنٹہ سے جاری ہے،
حالانکہ کی طوفان کا اثر کم ہو گیا ہے لیکن بارش جاری ہے -
ضلع میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے سبب جہاں ایک طرف فصلوں کو نقصان پہنچا ہے دوسری طرف لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔