ETV Bharat / state

بہار میں 10 ہزار سیلاب متاثرین کو کیا گیا ریسکیو

بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے علاقے بیہٹا میں این ڈی آر ایف کی ٹیم سیلاب متاثرین کو راحت پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 10:04 AM IST

اتوار کے روز وارانسی سے این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں بہار میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے روانہ کی گئیں، ایک ٹیم کو سمستی پور ضلع روانہ کیا گیا اور دوسری ٹیم کو ضلع ویشالی بھیجا گیا ہے۔

این ڈی آر ایف کے کمانڈنٹ وجئے سنہا نے بتایا کہ ریاست بہار میں سیلاب سے نمٹنے کے لیے این ڈی آر ایف کی 23 ٹیمیں 14 سیلاب متاثرہ اضلاع میں کام کر رہی ہیں۔

بہار میں 10 ہزار سیلاب متاثرین کو کیا گیا ریسکیو

انہوں نے مزید بتایا کہ ریاست کے مختلف حصوں سے ریسکیو آپریشن چلاکر اب تک 10 ہزار سے زائد سیلاب میں پھنسے افراد کو بچایا کر انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

کمانڈنٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس انفیکشن کے سبب تمام ریسکیو ٹیموں کے اہلکاروں کو پی پی ای کٹ ماسک سینیٹائزر اور دیگر حفاظتی اشیأ حکومت کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.