ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل - لوگوں سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

ارریہ کے سابق رکن اسمبلی ذاکر انور نے لوگوں سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔

لوگوں سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:09 PM IST

بہار کے ارریہ کے سابق رکن اسمبلی ذاکر انور نے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ اچانک لاک ڈاؤن کا لیا گیا فیصلہ گرچہ سخت ہے مگر عوام کے مفاد میں ہے۔

ذاکر انور نے 14 اپریل کو ختم ہو رہے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کی بھی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دن بدن یہ معاملہ بڑھ رہا ہے۔

دوسری ریاستیں بھی لاک ڈاؤن میں توسیع کر چکے ہیں ۔ بہار میں بھی ہونا چاہیے۔

لوگوں سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
لوگوں سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

اگر لاک ڈاؤن ایک بار کھل گیا تو اب تک کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے جتنی کوششیں کی گئیں ہیں سب پر پانی پھیر جائے گا.

گھروں میں ہی رہ کر اس مہلک وبا سے خود بچا جا سکتا ہے اور دوسروں کو بچایا جا سکتا ہے. اس میں گھبرانے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے بس ہمیں محکمہ صحت کے ہدایتوں پر عمل کرنا ہے جس سے وبائی مرض پھیلنے کا خطرہ نہیں ہوگا.

سابق ایم ایل اے ذاکر انور نے بہار حکومت اور ارریہ ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ دوسرے سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان کے علاج کے لئے بھی معقول انتظام ہو۔

ذاکر انور نے اس مصیبت کی گھڑی میں لوگوں سے صبر و تحمل برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ حکومت کی جانب سے جو راحت دینے کی بات کہی گئی ہے اس پر ہرحال میں کرے ۔جلد سے جلد غریبوں تک راحت پہنچائے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے سبب گزشتہ دنوں ایک چائے دکاندار کی موت اس وقت ہو گئی تھی جب وہ پولس کے ڈر سے بھاگ کر چھت پر پہنچ گیا اور اسی دوران وہ گر پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.