ETV Bharat / state

Bihar Deputy CM Tejashwi Yadav بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں ملنا مودی حکومت کی متعصبانہ پالیسی کا نتیجہ - نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو

بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں ملنا مودی حکومت کی متعصبانہ پالیسی کا نتیجہ ہے۔ بہار کے عوام اس کا جواب ضرور دیں گے۔ Bihar Deputy CM Tejashwi Yadav

بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں ملنا مودی حکومت کی متعصبانہ پالیسی کا نتیجہ

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 12:20 PM IST

پٹنہ : بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع سمراٹ کنونشن گیان بھون میں تقسیم تقرری نامہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر زوردار حملہ کیا۔ نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ نہیں دینے کو مرکزی حکومت کی متعصابہ پالیسی قرار دیا یے۔ مرکز کے ذریعہ اگر خصوصی ریاست کا درجہ مل گیا ہوتا تو بہار ابھی مزید ترقی کی راہ پر نظر آتا، مگر پھر بھی ہم لوگ اپنی جانب سے جہاں تک ہو سکے گا بہار کو بہتر سے اور بہتر بنایں گے اور جب نتیش کمار جیسے باصلاحیت اور تجربہ کار لیڈر ہوں تو کام کرنے میں اور بھی مزاہ آتا ہے۔ Bihar Deputy CM Tejashwi Yadav Slam Central Govt Over Not Giving Special Status For State

بہار میں عظیم اتحاد حکومت قائم ہونے کے بعد سے ریاستی حکومت کی جانب سے مختلف محکموں میں تقرری نامہ تقسیم کئے جا رہے ہیں جس سے لوگوں میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔ دیر شام پٹنہ کے سمراٹ کنونشن گیان بھون میں منعقد تقرری نامہ تقسیم پروگرام میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو، وزیر مالیات وجے کمار چودھری، محصولات و زمینی اصلاحات کے وزیر آلوک کمار مہتا، دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار شریک ہوئے اور الگ الگ محکموں کے 132 کامیاب امیدواروں کے درمیان تقرری نامہ تقسیم کی.

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ ان کی حکومت مسلسل کام کر رہی ہے ۔ کچھ لوگ صرف تشہیر کرنے میں یقین رکھتے ہیں تاکہ وہ میڈیا میں برقرار رہ سکے ۔کام کرنے والے لوگ میڈیا میں نہیں بلکہ غریب عوام کے دلوں میں رہنا چاہتے ہیں اور وہ اسی مقصد کے تحت کام بھی کرتے ہیں۔ نتیش کمار نے نام لئے بغیر بھاجپا پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اب جب کہ ہم ان سے الگ ہو گئے ہیں تو ہماری برائی کرتے رہتے ہیں، کل تک اچھے تھے آج خراب ہو گئے، بہار میں شراب بندی کو لیکر جس طرح بھاجپا کے لوگوں نے واویلا مچایا ہے حکومت اس سمت میں اور بھی مضبوطی سے کھڑی ہے اور شراب بندی پر سختی سے عمل کرائے گی تاکہ بہار منشیات سے پاک ریاست بن کر اپنا نام ریکارڈ کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں:Popularity of MIM in Bihar بہار میں ایم آئی ایم کی مقبولیت سے نتیش کمار پریشان؟

اس سے قبل پٹنہ کے سمراٹ کنونشن گیان بھون میں منعقد تقرری نامہ تقسیم پروگرام میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سمیت نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو، وزیر مالیات وجے کمار چودھری، محصولات و زمینی اصلاحات کے وزیر آلوک کمار مہتا، دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار شریک ہوئے اور الگ الگ محکموں کے 132 کامیاب امیدواروں کے درمیان تقرری نامہ تقسیم کی.Bihar Deputy CM Tejashwi Yadav Slam Central Govt Over Not Giving Special Status For State

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.