ETV Bharat / state

بہار کا بجٹ گاؤں کےغریب اور مزدوروں کے لئے ہوگا: منگل پانڈے - bihar budget will be for poor people

وزیر صحت منگل پانڈے نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں اسمبلی میں پیش ہونے والا بجٹ گاؤں کے غریب اور مزدوروں کا بجٹ ہوگا۔

bihar budget will be for poor
بہار کا بجٹ گاوں غریب اور مزدوروں کے لئے ہو گا.
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 7:40 AM IST

ریاستی بجٹ سے بہت ساری امیدیں وابستہ ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ و نائب وزیراعلی تارکیشور پرساد آئندہ 24 فروری کو بجٹ پیش کریں گے۔

بہار کا بجٹ گاوں غریب اور مزدوروں کے لئے ہو گا.

ریاست بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ بہار کا بجٹ گاؤں کے غریب اور مزدوروں کا بجٹ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں بہتر طبی خدمات مہیا کرانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ طبی ملازمین کی بحالیاں بڑے پیمانے پر کی جائیں گی۔ دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرونا کی وجہ سے لوگوں میں صحت کے متعلق بیداری آئی ہے جو ریاست اور ملک کے لیے اچھی بات ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.