ETV Bharat / state

بہاراسمبلی انتخابات 2020 کی تیاریاں شروع - بہار الیکشن تیاری

ریاست بہار کے ضلع گیا کے دس اسمبلی حلقوں میں جیت کو یقینی بنانے اور بوتھ سطح پر کارکنان بنانے کو لے کر راشٹریہ جنتا دل کی میٹنگ ہوئی۔

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی تیاری شروع
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 8:32 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:54 AM IST

بہار کے اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتادل نے بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے لئے کمر کس لی ہے ۔

بتایا جا رہا ہے کہ راشٹریہ جنتادل بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریوں میں جٹ گئی ہے

اطلاع کے مطابق بدھ کو گیا ضلع آرجے ڈی کی میٹنگ ہوئی۔ جس میں ضلع کے آرجے ڈی کے تمام ممبر اسمبلی سمیت آرجے ڈی کی مگدھ انچارج کانتی سنگھ شامل ہوئیں۔

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی تیاری شروع

میٹنگ میں بوتھ سطح کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور ممبرسازی مہم پر مزید زور دیا گیا کہ ضلع کے ہر بوتھ پر راشٹریہ جنتا دل کا کم از کم سو کارکن ہو۔

میٹنگ میں سنیئر لیڈران نے کہا کہ 'جس طرح لوک سبھا انتخابات میں شکست ہوئی ہے اس سے ہر کارکن سبق لے اور کمیوں کو دور کرنے پر ابھی سے کام شروع کر دیا جائے تاکہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ جنتادل کی حکومت بنے

راشٹر یہ مگدھ انچارج و سابق مرکزی وزیر کانتی سنگھ نے کہا کہ 'ضلع گیا میں ابھی راشٹریہ جنتا دل کے چار ممبر اسمبلی ہیں۔ ہمارا ہدف اس بار ضلع کے دس اسمبلی میں جیت حاصل کرنے کی ہے۔

انہوں نے اس موقع پرریاستی حکومت کی تنقید کی اور کہا کہ 'صوبے نظم و نسق کی حالت خراب ہے۔ حکومت مجرموں کو روکنے میں کامیاب نہیں ہے'

Intro:راشٹریہ جنتادل بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریوں میں جٹ گئی ہے ۔ بہار کے ضلع گیا کے دس اسمبلی حلقوں میں جیت کویقینی بنانے اور بوتھ سطح پر کارکنان بنانے کولیکر جائزہ میٹنگ ہوئی
Body:ریاست بہار کے اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتادل نے بہاراسمبلی انتخابات 2020 کے لئے کمرکس لی ہے ۔ بدھ کو گیاضلع آرجے ڈی کی میٹنگ ہوئی۔ جس میں ضلع کے آرجے ڈی کے تمام ممبراسمبلی سمیت آرجے ڈی کی مگدھ انچارج کانتی سنگھ شامل ہوئیں ، میٹنگ بوتھ سطح کی تیاریوں کاجائزہ لیاگیا اور ممبرسازی مہم پر مزید زور دیاگیا کہ ضلع کے ہربوتھ پر راشٹر یہ جنتادل کاکم ازکم سو کارکن ہو ۔ میٹنگ میں سنیئرلیڈران نے کہاکہ جس طرح لوک سبھا انتخابات میں شکست ہوئی ہے اس سے ہر کارکن سبق لے اور کمیوں کو دور کرنے پر ابھی سے کام شروع کردیاجائے تاکہ 2020 کے اسمبلی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ راشٹر یہ جنتادل کی حکومت بنے Conclusion:مگدھ انچارج وسابق مرکزی وزیر کانتی سنگھ نے کہاکہ ضلع گیا میں ابھی راشٹریہ جنتادل کے چارممبراسمبلی ہیں ۔ہماراہدف اس بار ضلع کے دس اسمبلی میں تیاری کرکے جیت حاصل کرنے کی ہے۔بوتھ سطح پر ہمارے کارکنان قبل سے ہیں مزید بنایاجارہاہے ۔انہوں نے اس موقع پرریاستی حکومت کی تنقید کی اور کہاکہ صوبے نظم ونسق کی حالت خراب ہے ۔حکومت مجرموں کو مجرمانہ واقعات کوروکنے میں کامیاب نہیں ہے
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.