ETV Bharat / state

بہار: این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر اترے

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:36 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے اسی طرح آج بہار کے ضلع بھاگلپور میں بھی لوگ اس قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہے ہیں۔

این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر
این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

آج پورے بھاگلپور شہر کے لوگ خاموش احتجاجی مارچ کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ دفتر پینچے اور ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا۔

اس احتجاج میں لاکھوں تعداد میں لوگ شریک ہوئے تھے اور حکومت سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر واپس لینے کا مطالبہ کررہے تھے۔

این آر سی کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر

احتجاج کی قیادت کر رہے سربران سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی بات چیت کی اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ان کا احتجاج کب تک جاری رہے گا؟

Intro:این آر سی کے خلاف ملک کے دیگر گوشوں کی طرح بہار کے بھاگلپور میں بھی لوگ احتجاج و مظاہرہ کر رہے ہیں، اسی کڑی کے طور پر آج پورے شہر کے لوگ خاموش احتجاج کرتے ہوئے ڈیم دفتر تک مارچ کیا، اس احتجاج میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے تھے، احتجاج کرنے والوں نے ڈیم ایم دفتر کے پاس پہنچ ک ڈیم کو میمورنڈم دیا، اور حکومت سے سی اے اے قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا، احتجاج کی قیادت کر رہے لوگوں میں سے کچھ لوگوں سے ہمارے نمائندہ نے بات چیت کی اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ آخر ان کا احتجاج کب تک چلے
صلاح الدین؛ پرنسپل، مسلم ماءنارٹی ڈگری کالج ،بھاگلپور
مولانامحمد طیب صاحب؛ صدر جمعیت علمائے ہند، بھاگلپور
نورواللہ فوجی؛ سماجی کارکن

Body:اس خبر کو لگا لیں

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.