ETV Bharat / state

کورونا کے سبب شاپنگ مال بھی بند - کورونا وائرس

کورونا وائرس نے زندگی کی رفتار پر روک لگا دی ہے، اسکول ،کالجز اور دیگر ادارے پہلے ہی سے 31 مارچ تک بند کر دیے گئے تھے لیکن اب انتظامیہ نے شاپنگ مالز، سنیما ہال بھی بند کرنے کے احکامات جاری دئیے ہیں تاکہ اس بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔

بھاگلپور میں شاپنگ مال بھی بند
بھاگلپور میں شاپنگ مال بھی بند
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 9:30 PM IST

بھاگلپور میں کورونا وائرس کے مشتبہ کئی معاملے سامنے آئے ہیں لیکن ابھی تک کوئی مثبت معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔

بھاگلپور میں شاپنگ مال بھی بند، ویڈیو

لوگوں میں کورونا کے تئیں اتنا خوف ہے کہ جس طرف آپ چلے جائیں لوگ ماسک پہنے نظر آئیں گے حالانکہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ماسک صرف انہیں کو استعمال کرنا چاہیے جنہیں کھانسی یا سردی ہو یا طب شعبے سے جڑے لوگ ہوں تاکہ ان کے کھانسنے اور چھینکنے سے فلو نہ پھیلے لیکن لوگوں میں بیداری کی کمی کی وجہ سے کورونا کی دہشت ہر طرف طاری ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.