ETV Bharat / state

وہ پسماندہ علاقہ بدحالی جس کا مقدر

یہ مسلم اکثریتی آبادی والا علاقہ ہے اور بھاگلپور کے قدیم ترین محلوں میں سے ایک ہے۔

وہ پسماندہ علاقہ بدحالی جس کا مقدر
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 11:55 PM IST

غلاظتوں کا یہ انبار تاریخی میلہ میدان میں لگا ہے جو بھاگلپور کے شاہ جنگی علاقے میں آتا ہے۔

علاقے کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بدحالی یہاں کا مقدر ہے اور یہاں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں ہے۔

ٹوٹی پھوٹی بدحال سڑکیں اور حادثہ کا شکار یہ ٹریکٹر اس بات کا ثبوت ہے کہ حال ہی میں کوئی حادثہ ہوا ہے۔

پانی کے لئے ہینڈ پمپ تو ہے لیکن پانی نہیں آتا ہے۔

وہ پسماندہ علاقہ بدحالی جس کا مقدر

سڑک کے کنارے واقع آنگن واڑی کیندر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے یہ لوگ تیسری دنیا کے کسی علاقے میں آباد ہوں۔

ٹوٹی ہوئی فرش پر بیٹھے معصوم بچے اپنے مستقبل کو سنوارنے کا سپنا بُن رہے ہیں۔

حکومت کی جانب سے ان کی سہولت کے لئے خانہ پُری کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔

Intro:بھاجپا کے اجلاس میں آذان کی آواز سن کر خاموش ہوئے رکن اسمبلی اچمت رشی دیو

ارریہ : آج این ڈی اے کی جانب سے بھاجپا امیدوار پردیپ کمار سنگھ کے پرچہ نامزدگی داخل ہونے کے بعد ایک عام اجلاس سبھاش اسٹیڈیم میں منعقد ہوا تھا جس ریاست بہار کے نائب وزیر اعلی و بھاجپا سینئر لیڈر سوشیل کمار مودی سمیت کئی وزراء شامل ہوئے. اسٹیج پر بھاجپا و جدیو کے کئی لیڈران موجود تھے، رانی گنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اچمت رشی دیو تقریر کر رہے تھے کہ اسی دوران ظہر کی آواز عام اجلاس میں سنائی دینے لگی، اسی وقت جدیو رکن اسمبلی نے اپنی تقریر روکتے ہوئے وہاں موجود عام عوام سے خاموش رہنے کی تلقین کی اور کہا آذان ہو رہی ہے آپ لوگ بھی خاموش رہیں. کچھ وقت کے لئے وہاں موجود عوام جس میں اکثریت غیر مسلموں کی تھی، پر خاموشی چھا گئی

Body:کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد جب آذان ختم ہوئی تو پھر دوبارہ سے رکن اسمبلی نے اپنی تقریر شروع کی. اس نظارہ کو دیکھ کر وہاں موجود بالخصوص مسلمانوں نے اچمت رشی دیو کی تعریف کرتے ہوئے دیکھے گئے اور کہا ہمارے مذہب میں تمام مذاہب کا احترام کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے، رکن اسمبلی اچمت رشی دیو سمجھداری دیکھاتے ہوئے گنگا جمنی تہذیب کی عمدہ مثال پیش کی اور یقیناً قابل تعریف ہے.

Conclusion:واضح رہے کہ عام طور پر دیکھا جاتا ہے سیاسی اجلاس میں مذہبی چیزوں پر دھیان نہیں دیا جاتا مگر ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے جب لیڈران عوام کے مذہبی جذبات کا خیال رکھتے ہوئے احترام میں جھک جاتے ہیں.

ویڈیو........تقریر کے دوران آذان کی آواز پر جدیو رکن اسمبلی اچمت رشی دیو خاموش ہوتے ہوئے اور عوام کو خاموش کرتے ہوئے، کچھ دیر کے لئے عوام پوری طرح خاموش ہو گئی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.