ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں میں واقع گنگا ندی آج ایک کشتی کے الٹ جانے سے کئی افراد ہلاک اور درجنوں افراد کے لاپتہ ہیں۔
اطلاع کے مطابق اب تک تیس افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جبکہ راحت کا کام اب بھی جاری ہے۔
مقامی افراد کا کہان ہے کہ ان بھی 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، جبکہ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے۔