ETV Bharat / state

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ڈرون کیمرےکی نظر

ریاستی حکومت کی ہدایت پر شہرگیا کے سبھی مقامات پر ڈرون کیمرے اڑائے جائیں گے ، محکمہ زراعت کے ریاستی وزیر نے ڈرون اڑاکر اس مہم کا آغازکیاہے

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ڈرون کیمرےکی نظر
لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ڈرون کیمرےکی نظر
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:59 PM IST

ریاست بہار کی حکومت اب لاک ڈاون کے عمل کو صدفیصد یقینی بنانے پر ایک اور پہل کی شروعات کرایاہے ۔

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ڈرون کیمرےکی نظر

گیاشہر میں ڈرون کیمروں سے خلاف ورزی کرنے والوں پرنگاہ رکھی جائے گی، جن مقامات پر بھیڑ نظر آئی یا سوشل ڈسٹینسنگ کا معاملہ سامنے آیا وہاں فوری طورسے پولیس کی ٹیم پہنچ کرکارووائی کرے گی۔

ڈرون کیمروں کے فوٹیج اور ویڈیو کی مسلسل نگرانی کی جائیگی ، ڈرون کیمرے کے ویڈیو کی ریکارڈنگ بھی رکھی جائے گی۔

حکومت نے ریاست میں کوروناوائرس انفیکشن کے بڑھتے ہوئے واقعات کے یہ فیصلہ لیاہے ، گیا میں لاک ڈاون کے بعد کچھ مقامات پر ڈرون کیمرے سے نگرانی کی گئی تھی تاہم یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری نہیں تھے ۔

مگراب پورے شہر میں ڈرون سے نگرانی کی جائیگی ،ریاستی محکمہ زراعت کے وزیر ومقامی رکن اسمبلی ڈاکٹر پریم کمارنے منگل کو سرکٹ ہاوس سے اسکی شروعات کی ہے۔

وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے کہاکہ کورونا وباء کاواحد علاج ابھی موجودہ وقت میں سوشل ڈسٹینسنگ ہے ، حکومت نے لاک ڈاون نافذ کیاجس پر عمل بھی ہوا ہے تاہم کچھ مقامات پر اس پر پوری طرح سے عمل نہیں ہوا ہے۔

کئی محلوں اور بازاروں میں بلاعذر باشندے گھروں سے باہر نکلتے ہوئے نظرآتے ہیں۔ اب محلے کی گلیوں سے لیکر عام شاہرہ تک ڈرون کیمروں سے نگاہ رکھی جائے گی ۔خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت قانونی کاروائی ہوگی ۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی ومرکزی حکومت کوروناسے نمٹنے کے لئے ہرطرح کے اقدامات اٹھائے ہیں تاہم سب سے بڑی ذمے داری شہریوں کی ہے وہ اس پرخود عمل کریں ۔خلاف ورزی ہونے کی صورت میں کاروائی یقینی ہے ۔

انہوں نے مزیدکہاکہ علاج اوردیگر سہولیات میں کسی طرح کمی حکومتی وانتظامیہ سطح سے نہیں ہونے دی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.