ETV Bharat / state

'مچھلی پالن کھیتی سے زیادہ منافع بخش تجارت' - بہار خبریں

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں 70 سے 75 فیصد لوگ زراعت پر منحصر ہیں، لیکن ملک کے دوسرے ریاست کے اضلاع کی طرح یہاں کے کسانوں کی حالت بھی بہت اچھی نہیں ہے۔ ایسے میں کچھ کسان اب کھیتی کے ساتھ۔ ساتھ ماہی گری بھی کرنے لگے ہیں۔

مچھلی پالن
مچھلی پالن
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 1:21 PM IST

کوچادھامن بلاک کے نجرپور پنچایت سے تعلق رکھنے والے کسان نوشاد عالم کا کہنا ہے کہ وہ اب کھیتی سے زیادہ ماہی گیری پر توجہ دے رہے ہیں۔

مچھلی پالن، دیکھیں ویڈیو

ان کا ماننا ہے کہ کھیتی سے کئی گنا زیادہ منافع ماہی گیری یعنی مچھلی پالن میں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ کھیتی سے بمشکل گزارا ہوتا تھا، جبکہ مچھلی پالن کرکے نہ صرف شاندار طریقے سے گزر بسر ہوتا ہے بلکہ سالانہ 10 لاکھ تک کی بچت بھی کر لیتے ہیں۔

ماہی گیری کیسے کی جاتی ہے، اس کے لئے کتنی زمین چاہئے، کون سی زمین اس کام کے لئے بہتر ہے، مچھلی کے بچے کہاں سے اور کیسے دستیاب ہوتے ہیں، کن مچھلیوں سے زیادہ سے زیادہ منافع ہو سکتا ہے، اس کام میں کیا سرکار مدد کرتی ہے، سرکار کی مدد کیسے لی جا سکتی ہے وغیرہ کے بارے میں نوشاد عالم بتایا۔

دیکھیں یہ ویڈیو:۔

Intro:کشن گنج : مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج میں 70 سے 75 فیصدی لوگ کھیتی باڑی پر منحصر ہیں، لیکن ملک کے دوسرے ریاست کے اضلاع کی طرح یہاں کے کسانوں کی حالت بھی بہت اچھی نہیں ہے. ایسے میں کچھ کسان اب کھیتی کے ساتھ ساتھ ماہی گری بھی کرنے لگے ہیں.
کوچادھامن بلاک کے نجرپور پنچایت سے تعلق رکھنے والے کسان نوشاد عالم کا کہنا ہے کہ وہ اب کھیتی سے زیادہ ماہی گری پر توجہ دے رہے ہیں. ان کا ماننا ہے کہ کھیتی سے کئی گنا زیادہ منافع ماہی گری یعنی مچھلی پالن میں ہے. وہ کہتے ہیں کہ کھیتی سے بمشکل گزارا ہوتا تھا جبکہ مچھلی پالن کرکے نہ صرف شاندار طریقے سے گزر بسر ہوتا ہے بلکہ سالانہ 10 لاکھ تک کی بچت بھی کر لیتے ہیں.
ماہی گری کیسے کی جاتی ہے، اس کے لئے کتنی زمین چاہئے، کون سی زمین اس کام کے لئے بہتر ہے، مچھلی کے بچے کہاں سے اور کیسے دستیاب ہوتے ہیں، کن مچھلیوں سے زیادہ سے زیادہ منافع ہو سکتے ہیں، اس کام میں کیا سرکار مدد کرتی ہے، سرکار کی مدد کیسے لی جا سکتی ہے وغیرہ تمام تر سوالات کے نوشاد عالم نے بے باکی سے جواب دئیے
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
1. Visual
2. Naushad Alam : Fisher Merchant
3. Nehal Akhtar Pyami : Reporter

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.