ETV Bharat / state

درگاہ منہاج الدین راستی قبرستان بدحال - Bihar

ممتاز ولی اللہ حضرت مخدوم سید منہاج الدین راستی کی پیدائش 787 ہجری میں پھلواری شریف پٹنہ میں ہوئی تھی وہ اپنے زمانے کے پائے درجے کے بزرگ تھے۔

Dargah
author img

By

Published : Feb 7, 2019, 11:55 AM IST

انکی مزار ٹم ٹم پڑاؤ پھلواری شریف پر واقع ہے۔ فی الوقت یہ قومی شاہراہ 98 کے قریب ہے۔ جہاں یہ مزار واقع ہے اس کے بالکل قریب سے ہی پن پن ندی گزرا کرتی تھی۔

ہر سال سیلاب کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان رہا کرتے تھے۔ لوگ بتاتے ہیں کہ ایک بار سیلاب کے زمانے میں مخدوم راستی کو آنے جانے میں دشواری ہوئی، مقامی لوگ بھی کافی پریشان تھے۔ انہوں نے ناراضگی سے ندی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تو اپنا راستہ بدل لے۔ اسکے بعد ندی کا رخ بدل گیا۔

Dargah

undefined
آج اسی مخدوم منہاج الدین راستی کے مزار کے قریب واقع قبرستان جس کا وقف نمبر 281 ہے انتہائی بدحال ہے۔ قبرستان کے شمالی جانب مٹی بھرائی کا کام چل رہا ہے اور اس پر عارضی سٹینڈ قائم کر دیا گیا ہے۔

قبرستان گندی نالیوں سے بھرا پڑا ہے۔ اس کے جنوبی حصے میں مقامی لوگوں کی بھیڑ لگی رہتی ہے جس میں ہر طرح کے لوگ شامل ہوتے ہیں۔

یہاں کے متولی اور جانشین سید سلطان احمد راستی کی بے توجہی کی وجہ سے آج یہ قبرستان بدحال ہے۔

اب یہ وقت ہی بتائے گا کہ اس قبرستان کا تحفظ اور اس کی دیکھ ریکھ کا کب تک مناسب انتظام ہوگا۔

وقف بورڈ کے سازباز سے متولی موصوف نے اس کا کچھ حصہ غیر قانونی طور پر گودام بنانے کے لئے دے دیا ہے۔ جب ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ان سے رابطہ نہیں ہوپایا، ان کے قریب رہنے والے لوگوں نے ان کے شہر سے باہر ہو نے کی بات کہی۔ اس کے سامنے واقع مہتوانا قبرستان کے بیشتر حصوں پر لوگوں کا غاصبانہ قبضہ ہے۔

Intro:حضرت مخدوم سید منحاج الدین راستی کی 787 ھجری میں پھلواری شریف پٹنہ میں ہوا تھا وہ اپنے زمانے کے پائے کے بزرگ تھے. انکی مزار ٹم ٹم پڑاؤ پھلواری شریف پر واقع ہے. آج یہ قومی شاہراہ 98 کے قریب ہے. جہاں یہ مزار واقعہ ہے اس کے بغل سے پن پن ندی گزرا کرتی تھی. ہر سال سیلاب کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان رہا کرتے تھے. لوگ بتاتے ہیں کہ ایک سیلاب کے زمانے میں مخدوم راستی کو آنے جانے میں دشواری ہوئی لوگ بھی بہت پریشان تھے انہوں نے ناراضگی سے ندی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تو اپنا راستہ بدل لے. اسکے بعد ندی کا رخ بدل گیا.

Body:آج اسی مخدوم منحاج الدین راستی کے مزار کے قریب واقع قبرستان جس کا وقف نمبر 281 ہے بدحال ہے. قبرستان کے شمالی جانب مٹی بھرنے کا کام چل رہا ہے اس پر عارضی سٹینڈ قائم کر دیا گیا ہے. قبرستان گندی نالی سے بھرا پڑا ہے. اس کے جنوبی حصے میں مقامی لوگوں کا جماوڑا رہتا ہے. یہاں متولی اور جانشین سید سلطان احمد راستی کی بے توجہی کی وجہ سے آج یہ قبرستان بدحال ہے وقف بورڈ کی ملی بھگت سے متولی نے اس کا کچھ حصہ غیر قانونی طور پر گودام بنانے کے لئے دے دیا ہے. جب انسے رابط کرنے کی کوشش کی گئی تو کوئی پتہ نہیں چلا انکے لوگوں نے شہر سے باہر ہو نے کی بات کہیں. اس کے سامنے واقع مہتوانا قبرستان کے بیشتر حصوں پر لوگوں کا غاصبانہ قبضہ ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.