ETV Bharat / state

بھبھوا میں جمال مصطفیٰ کانفرنس کا انعقاد

وارڈ نمبر 15 دکھن محلہ میں اہتمام کی گئی اس کانفرنس میں سرور عالم، رضوان خان، منہاج صدیقی، شیخ آفتاب، عامر انصاری، اسلم خان، راجہ صدیقی اور اسرار صدیقی نے فلسفہ مصطفیٰ پر روشنی ڈالی۔

author img

By

Published : Nov 10, 2019, 5:24 PM IST

بھارت کی ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا شہر میں مُحَمَّد ﷺ کی یوم پیداٸش کے موقع پر جمال مصطفیٰ کانفرنس کا اہتمام مقامی نوجوانوں کے زریعہ کیا گیا تھا۔

بھبھوا میں جمال مصطفیٰ کانفرنس کا انعقاد

وارڈ نمبر 15 دکھن محلہ میں اہتمام کی گئی اس کانفرنس میں سرور عالم، رضوان خان، منہاج صدیقی، شیخ آفتاب، عامر انصاری، اسلم خان، راجہ صدیقی اور اسرار صدیقی نے فلسفہ مصطفیٰ پر روشنی ڈالی۔

اس کانفرنس میں میں کٸ مقامی علما نے بھی شرکت کی۔

نعت خواں نے نعت خوانی کر کے لوگوں کے دل جیت لئے۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں سبھی علما کرام نے حضرت محمد ﷺ کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کی اپیل کی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں آپس کے اختلافات کو بھول پیغامِ مصطفیٰ پر عمل کرنا چاہیئے۔

Intro:بھبھوا میں

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا شہر میں مُحَمَّد ﷺ کی یوم پیداٸش کے موقع پر پر جمال مصطفے کانفرنس کا اہتمام مقامی نوجوانوں کے زریعہ کیا گیا۔ وارڈ نمبر ۔15 دکھن محلہ میں اہتمام کۓ گۓ اس کانفرنس میں سرور عالم ۔رضوان خان۔ منہاج صدیقی۔شیخ آفتاب۔ عامر انصاری اسلم خان۔ راجہ صدیقی۔اسرار صدیقی۔ کی محنت کافی قابل تعریف رہی۔ جمال مصطفے کانفرنس میں میں کٸ مقامی علما ُنے شرکت کی وہیں نعت خواں نے بہترین نعت سنا کر لوگوں کو نعرہ تکبیر کی صدا بلند کرنے پر مجبور کر دیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں سبھی علماُ کرام نے حضرت محمد ﷺ کے بتاۓ راستہ پر چلنے کی اپیل کی۔ آپس کے سارے مسلکی تنازعہ ختم کر الله اور اسکی وحدانیت پر زندگی گزر کرنے کو کہا۔Body:جما ل مصطفے کانفرنسConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.