ETV Bharat / state

آڈ ایون کے تحت آٹو اور ای رکشا چلانے کی اجازت - کیمور بیار آڈ ایون خبر

ریاست بہار میں آڈ ایون کے تحت آٹو اور ای رکشا کو چلانے کی اجازت مل جانے سے عوام کو آمد رفت میں آسانی کے امکانات نظر آنے لگے ہیں۔

auto & e-rickshaws plying under ODD-EVEN in kaimur bihar
آڈ ایون کے تحت آٹو اور ای-رکشا چلانے کی اجازت
author img

By

Published : May 21, 2020, 6:03 PM IST

وہیں کیمور ضلع میں بھی اس قانون کو نافذ کردیا گیا ہے، شہری سڑکوں پر نظر آنے لگے ہیں۔

لاک ڈاؤن کا چوتھا مرحلہ ابھی 31 مئی تک جاری ہے۔

اس چوتھے لاک ڈاؤن میں مرکزی حکومت نے کچھ راحت دی گئی ہے۔

حکومت کی ہدایت کے مطابق ضلع میں کچھ گاڑیوں کو چلانے کے لئے رعایت دی گئی ہے۔

اگر کوئی ڈرائیور اس اصول پر عمل نہیں کرتا ہے تو محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس اس پر کارروائی کرے گی۔

کیمور میں بھی آج سے آڈ ایون نافذ ہوگیا ہے۔آڈ ایون کے تحت برابر نمبر کی گاڑی آڈ اور غیر برابر نمبر کی گاڑی ایون کے تحت آتی ہے۔

آڈ نمبر کی گاڑیاں پیر ، بدھ اور جمعہ کو چلیں گی۔ایون نمبر والی گاڑیاں منگل ، جمعرات اور ہفتہ کو چلیں گی۔

ای رکشہ میں ڈرائیور کے علاوہ صرف ایک شخص بیٹھے گا اور صرف دو مسافروں کو آٹو میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔

اس کے علاوہ ضلع سے باہر جانے پر بھی پابندی ہوگی۔

اس دوران یہ قاعدہ ضلع کی تمام گاڑیوں پر نافذالعمل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.