ETV Bharat / state

کل ارریہ کی عوام حق رائے دہی کا استعمال کرے گی

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں تیسرے مرحلے کے لیے سیاسی تشہیری کا وقت ختم ہو چکا ہے، کل حق رائے دہی کا استعمال کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Apr 22, 2019, 3:12 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں تیسرے مرحلے کے لیے سیاسی تشہیری کا وقت ختم ہو چکا ہے، کل حق رائے دہی کا استعمال کیا جائے گا۔

پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر پورے ملک میں ہونے والے عام انتخاب کے لئے انتخابی تشہیر کی مدت ختم ہو چکی ہے، سیمانچل کے ارریہ میں بھی کل حق رائے دہی کا استعمال ہونا ہے جہاں پولس انتظامیہ پوری طرح تیار ہے۔

متعلقہ ویڈیو
غیر جانبدار وشفاف ووٹنگ کے لئے پولیس فورسز، بی ایم پی سمیت پولیس اہلکار بڑی تعداد میں ہوم گارڈ کے جوان مستعد رہیں گے۔

ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو و ایس پی دھورت سائلی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں میڈیا اہلکاروں کو انتخاب سےمتعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ارریہ کے انتخابی میدان میں کل 12 امیدوار ہیں اور سبھوں پر پولیس کی نظر ہے، شہر کے گیسٹ ہاؤس، ہوٹل و شہر میں منعقد ہونے والے دیگر پروگراموں پر پولس کی نظر ہے تاکہ کسی طرح سے بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ ہو پائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی امیدوار کی جانب سے ووٹرز کو لبھانے کے لئے کسی چیز کا سہارا لیا گیا تو ان پر سخت کارروائی ہوگی۔

ضلع کلکٹر نے بتایا کہ ارریہ میں پارلیمانی انتخاب کے مد نظر 18 پولیس فورسز و 17 بی ایم پی کی کمپنی اور کشن گنج، پورنیہ ،مظفر پور سمیت دیگر اضلاع سے 1316 پولیس افسران و تین ہزار پولیس جوانوں کو بلایا گیا ہے۔

ایس پی دھورت سائلی نے کہا کہ ضلع و بلاک سطح پر کنٹرول روم بنائے گئے ہیں جس میں پل پل کی خبریں موصول ہوتی رہیں گی، اگر کہیں سے کسی طرح کی کوئی شکایت ملتی ہے تو اس پر فوری اقدام کیا جائے گا۔

Intro:ارریہ میں تیسرے پڑاؤ کے لئے انتخابی تشہیر ختم، کل ہوگا حق رائے دہی کا استعمال

ارریہ : پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر پورے ملک میں ہونے والے عام انتخاب کے لئے انتخابی تشہیر ختم ہو گیا، سیمانچل کے ارریہ میں بھی کل حق رائے دہی کا استعمال ہونا ہے جہاں پولس انتظامیہ نے پوری تیاری مکمل کر لی ہے. غیر جانبدار و صاف و شفاف ووٹنگ کے لئے پولس فورس، بی ایم پی سمیت پولس اہلکار بڑی تعداد میں ہوم گارڈ کے جوان مستعد رہیں گے. ضلع کلکٹر بیجناتھ یادو و ایس پی دھورت سائلی نے مشترکہ پریس کانفرنس کر میڈیا اہلکاروں کو انتخابی تعلق سے یہ باتیں کہی.

Body:ضلع کلکٹر نے کہا کہ ارریہ کے انتخابی میدان میں کل 12 امیدوار ہیں اور سبھوں پر پولس کی نظر ہے، شہر کے گیسٹ ہاؤس، ہوٹل و شہر میں منعقد ہونے والے دیگر پروگراموں پر پولس کی نظر ہے تاکہ کسی طرح کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ ہو پائے. انہوں نے کہا کہ اگر کسی امیدوار کی جانب سے ووٹروں کو لبھانے کے لئے کسی چیز کا سہارا لیا گیا تو ان پر سخت کارروائی ہوگی. ضلع کلکٹر نے بتایا کہ ارریہ میں پارلیمانی انتخاب کو لے کر 18 پولس فورس و 17 بی ایم پی کی کمپنی اور کشن گنج، پورنیہ ،مظفر پور سمیت دیگر اضلاع سے 1316 پولس افسران و تین ہزار پولس جوانوں کو بلایا گیا ہے،

Conclusion:ایس پی دھورت سائلی نے کہا کہ ضلع و بلاک سطح پر کنٹرول روم بنائے گئے ہیں جس میں پل پل کی خبریں موصول ہوتی رہیں گی، اگر کہیں سے کسی طرح کی کوئی شکایت ملتی ہے تو اس پر فوری ایکشن لیا جائے گا، ضلع کے 95 فیصد ووٹروں کے درمیان ووٹنگ پرچہ تقسیم کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ تمام بتھ کے پاس مدد مرکز بھی بنایا جائے گا تاکہ ووٹروں کو کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے.

خطابی ویڈیو....... بیجناتھ یادو ،ضلع کلکٹر ارریہ
خطابی ویڈیو.......دھورت سائلی ، ایس پی، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.